تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ بھر کے گالی دینا" کے متعقلہ نتائج

منہ بھر کے گالی دینا

بیحد گالیاں دینا، سخت فحش بکنا، سخت اور مغلظ و شنام دینا

بَھر مُنہ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

مُنہ پَر گالی دینا

سامنے گالی دینا ، صاحب معاملہ کی موجودگی میں گالی دینا ۔

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ بَھر کے

حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ

مُنْہ بَھر دینا

مُنہ بَھر کے کَہنا

صاف صاف کہنا ، بے دریغ کہنا ۔

مُنہ بَھر کے کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

بَھر مُنھ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا

بہت زیادہ قدر کرنا ، بہت زیادہ انعام و اکرام سے نوازنا.

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مُنہ موتِیوں سے بَھر دینا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

مُنہ چُوم کے چھوڑ دینا

ذلیل و شرمندہ کر کے الگ ہو جانا ، کام نکال کے ٹرخا دینا ، حقیر جاننا ۔

مُنہ توڑ کے جَواب دینا

بے رو رعایت جواب دینا ، بیباکانہ جواب دینا ، دنداں شکن جواب دینا ۔

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

کالے کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر کے بَیٹھنا

چپ رہنے کا عزم رکھنا ، خاموش ہوجانا ، بولنے کے موقع پر بھی نہ بولنا ۔

کُوٹ کے بَھر دینا

۔اتنا بھرنا کہ ظرف میں جگہ باقی نہ رہے۔ ٹھوٗس کے بھر دینا۔ (کنایۃً) کثرت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

مُنہ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

منھ کاٹ دینا ، عموماً پان چونے وغیرہ کا منھ میں زخم یا خراش ڈال دینا.

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

کوٹ کر (کے) بھر دینا

اتنا بھرنا کہ برتن میں جگہ نہ رہے، اچھی طرح سے بھر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ بھر کے گالی دینا کے معانیدیکھیے

منہ بھر کے گالی دینا

mu.nh bhar ke gaalii denaaमुँह भर के गाली देना

منہ بھر کے گالی دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بیحد گالیاں دینا، سخت فحش بکنا، سخت اور مغلظ و شنام دینا

मुँह भर के गाली देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अधिक गालियाँ देना, गंदी-गंदी गालियाँ देना, बहुत बुरा भला कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ بھر کے گالی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ بھر کے گالی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone