تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہج" کے متعقلہ نتائج

منہج

سڑک، رستہ

مَنْہَج

رک : منہاج جو زیادہ مستعمل ہے

مَنْہَجِ اَوَّل

(تصوف) راہ ِراست کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں مراد اس سے ظاہر ہونا واحدیت کا وحدت ِذاتیہ سے ہے اور کیفیت ظہور جمیع اسما و صفات کے مراتب ذات سے اور جس کو حق نے ترتب اسما و صفات پر جمیع مراتب ذات میں مطلع کیا تو اوس کو حق نے اقرب طرق اِلّی اﷲ منہج اول سے بتا دیا

مَنْہَجِ فَرمان بَرداری

اطاعت کا رستہ

مُنہ جھاڑنا

(سالوتری) ایک علاج ۔

مُناجاتِیَّہ

مناجات(رک)سے منسوب یا متعلق ، مناجات والا ، التجائی یا دعائیہ(نظم یا نثر وغیرہ) ۔

مُناجات فِیہ

अ. वि.—वह चीज़ जिस के विषय में परस्पर झगड़ा हो, झगड़ेवाली चीज़ ।।

مَن اُجلا ہونا

دل صاف ہونا، دل میں برائی نہ ہونا

مُنہ جَلنا

مرچوں سے سوزش ہونا ، زبان جھلسنا ، منھ میں جلن ہونا ۔

مُنہ جَھٹَکنا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا ، کمزور ہو جانا ۔

مُنہ جَلے

ایک (بددعا) ، منھ میں سوزش ہو ۔

مُنہ جَھَٹک جانا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا ، کمزور ہو جانا ۔

مُنہ جُھکانا

سر جھکانا ، اطاعت کرنا ، فرماں برداری کرنا ۔

مُنہ جُھلَسنا

باد سموم کے تھپیڑوں سے بہت تپش محسوس ہونا

مُنہ جُٹالنا

تھوڑاسا کھانا ، چکھنا ، بار بار کھانا ، بے وقت کھانا ۔

مُنہ جُھٹْلانا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُنہ جُھٹالنا

برائے نام کھانا ، چکھ لینا ، تھوڑاسا کھانا ۔

مُنہ جُھوٹالنا

برائے نام کھانا ، چکھ لینا ، تھوڑاسا کھانا ۔

مُنہ جھانْکنا

صورت دیکھنا ؛ گڑھے ، سوراخ وغیرہ کے اندر جھانکنا ، گہرائی دیکھنا ۔

مُنہ جَھونسا

کالا بھجنگ ؛ (کنایۃً) بدصورت ، بدشکل۔

مُنہ جُھوٹا کَرنا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُنہ جُھلَس جانا

خود کو نقصان پہنچنا ۔

مُنہ جُھٹا لینا

تھوڑاسا کھانا ، برائے نام کھانا

مُنہ جَلی

(عور) کم بخت ، بدنصیب ، بار بار بیان کی ہوئی ۔

مُنہ جوڑْنا

سر جوڑ کر بیٹھنا ، کھسر پھسر کرنا ، کانا پھوسی کرنا ، باتیں بنانا

مُنہ جُھلَس دینا

چہرہ بگاڑ دینا ؛ منھ کو تیزاب وغیرہ سے جلا دینا۔

مُنہ جُڑْنا

چہ میگوئیاں ہونا ، کانا پھوسی ہونا ، چپکے چپکے باتیں ہونا ، طرح طرح کی باتیں ہونا ۔

مُنہ جُھلسی

کالی بھجنگ ؛ بدصورت ، بدشکل (عورت) ۔

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں منہج کے معانیدیکھیے

منہج

minhajमिनहज

اصل: عربی

Roman

منہج کے اردو معانی

مذکر

  • سڑک، رستہ
  • طریقہ

Urdu meaning of minhaj

Roman

  • sa.Dak, rastaa
  • tariiqa

मिनहज के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • सड़क, रस्ता
  • तरीक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

منہج

سڑک، رستہ

مَنْہَج

رک : منہاج جو زیادہ مستعمل ہے

مَنْہَجِ اَوَّل

(تصوف) راہ ِراست کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں مراد اس سے ظاہر ہونا واحدیت کا وحدت ِذاتیہ سے ہے اور کیفیت ظہور جمیع اسما و صفات کے مراتب ذات سے اور جس کو حق نے ترتب اسما و صفات پر جمیع مراتب ذات میں مطلع کیا تو اوس کو حق نے اقرب طرق اِلّی اﷲ منہج اول سے بتا دیا

مَنْہَجِ فَرمان بَرداری

اطاعت کا رستہ

مُنہ جھاڑنا

(سالوتری) ایک علاج ۔

مُناجاتِیَّہ

مناجات(رک)سے منسوب یا متعلق ، مناجات والا ، التجائی یا دعائیہ(نظم یا نثر وغیرہ) ۔

مُناجات فِیہ

अ. वि.—वह चीज़ जिस के विषय में परस्पर झगड़ा हो, झगड़ेवाली चीज़ ।।

مَن اُجلا ہونا

دل صاف ہونا، دل میں برائی نہ ہونا

مُنہ جَلنا

مرچوں سے سوزش ہونا ، زبان جھلسنا ، منھ میں جلن ہونا ۔

مُنہ جَھٹَکنا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا ، کمزور ہو جانا ۔

مُنہ جَلے

ایک (بددعا) ، منھ میں سوزش ہو ۔

مُنہ جَھَٹک جانا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا ، کمزور ہو جانا ۔

مُنہ جُھکانا

سر جھکانا ، اطاعت کرنا ، فرماں برداری کرنا ۔

مُنہ جُھلَسنا

باد سموم کے تھپیڑوں سے بہت تپش محسوس ہونا

مُنہ جُٹالنا

تھوڑاسا کھانا ، چکھنا ، بار بار کھانا ، بے وقت کھانا ۔

مُنہ جُھٹْلانا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُنہ جُھٹالنا

برائے نام کھانا ، چکھ لینا ، تھوڑاسا کھانا ۔

مُنہ جُھوٹالنا

برائے نام کھانا ، چکھ لینا ، تھوڑاسا کھانا ۔

مُنہ جھانْکنا

صورت دیکھنا ؛ گڑھے ، سوراخ وغیرہ کے اندر جھانکنا ، گہرائی دیکھنا ۔

مُنہ جَھونسا

کالا بھجنگ ؛ (کنایۃً) بدصورت ، بدشکل۔

مُنہ جُھوٹا کَرنا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُنہ جُھلَس جانا

خود کو نقصان پہنچنا ۔

مُنہ جُھٹا لینا

تھوڑاسا کھانا ، برائے نام کھانا

مُنہ جَلی

(عور) کم بخت ، بدنصیب ، بار بار بیان کی ہوئی ۔

مُنہ جوڑْنا

سر جوڑ کر بیٹھنا ، کھسر پھسر کرنا ، کانا پھوسی کرنا ، باتیں بنانا

مُنہ جُھلَس دینا

چہرہ بگاڑ دینا ؛ منھ کو تیزاب وغیرہ سے جلا دینا۔

مُنہ جُڑْنا

چہ میگوئیاں ہونا ، کانا پھوسی ہونا ، چپکے چپکے باتیں ہونا ، طرح طرح کی باتیں ہونا ۔

مُنہ جُھلسی

کالی بھجنگ ؛ بدصورت ، بدشکل (عورت) ۔

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہج)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone