تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے بولو سَر سے کھیلو" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے بولو سَر سے کھیلو

اسے کہتے ہیں جو چپ بیٹھا رہے اور باتیں نہ کرے

پَہْلے تولو پِھر مُن٘ھ سے بولو

بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے .

مُن٘ہ سے بولے نہ سَر سے کھیلے

بالکل خاموش ہے ، بولتا ہی نہیں ، بات ہی نہیں کرتا ، مبہوت ہوگیا ہے

مُن٘ہ سے مُنہ مِلانا

بوسہ لینا ، بوس و کنار کرنا ، چوما چاٹی کرنا ۔

مُن٘ہ سے بولْنا نَہ سَر سے کھیلنا

بالکل خاموش رہنا ، کچھ نہ کہنا ، بے حس و حرکت ہوجانا ، مبہوت ہوجانا ۔

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

مُنہ سے نَہ کرنا

۔ ۱۔زبان سے۔ ؎ ۲۔ خاطر سے۔ رعایت سے۔ پاسداری سے۔ ؎

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

کاٹا مُن٘ہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے سایَہ اُٹھانا

اعانت و اِمداد سے محروم کرنا ، سر پرستی سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، مددگار نہ رہنا .

سَر سے سایَہ اُتَرنا

آسیب دور اترنا

سَر سے سایَہ اُتارنا

آسیب دور کرنا

سَر سے سایَہ اُٹْھنا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

نَہ سَر سے

نہ ختم ہو سکے

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

ہَنسو کھیلو

رک : ہنسو بولو ؛ ہنستے رہو ، خوش و خرم رہو ۔

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

دامَن سے مُنہ چُھپانا

حِجاب کرنا ؛ شرمندہ ہونا

سَر سے صَدْقہ اُتارْنا

صدقہ اُتارنا ، سر پر سے وارنا .

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

نَشَّہ سَر سے اُتَر جانا

خمار جاتا رہنا ؛ غرور یا گھمنڈ ختم ہونا ۔

مُن٘ہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

زَبان مُنہ سے باہَر نِکلنا

بہت دوڑنے کے بعد جانور شدتِ تشنگی کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُن٘ہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُن٘ہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

مُن٘ہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

مُن٘ہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

مُن٘ہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُن٘ہ سے بات لَپَکنا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا

مُن٘ہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے آہ نِکَلنا

ظلم پر منھ سے آہ نکل جانا ، کسی کے ظلم و ستم پر شکوہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے بولو سَر سے کھیلو کے معانیدیکھیے

مُنہ سے بولو سَر سے کھیلو

mu.nh se bolo sar se kheloमुँह से बोलो सर से खेलो

ضرب المثل

مُنہ سے بولو سَر سے کھیلو کے اردو معانی

  • اسے کہتے ہیں جو چپ بیٹھا رہے اور باتیں نہ کرے
  • بات چیت کرو ، خاموش نہ رہو ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह से बोलो सर से खेलो के हिंदी अर्थ

  • इसे कहते हैं जो चुप बैठा रहे और बातें ना करे
  • बातचीत करो, ख़ामोश ना रहो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے بولو سَر سے کھیلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے بولو سَر سے کھیلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words