تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماما" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ماما" کے متعقلہ نتائج
ماما پُختَریاں
وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں، مفت کی روٹیاں
ماما پُخْتَرِیاں کھانا
۔ماماکی پکائی ہوئی روٹیاں کھانا۔تازہ نعمت میں پلنا۔بے محنت ومشقت مال چپ کرنا۔مفت کا مال اڑانا۔؎
ما مارے تو بھی ما ہی پُکارے
اپنوں کی فریاد اپنوں ہی سے کی جاتی ہے، اپنوں کی سختی بھی بُری نہیں لگتی، جس طرح بچّہ ما سے کیسا ہی پٹے مگر ما، ما کہتا جائے گا.
چَنْدا ماما
لوک کہانیوں اور بچوں کے گانوں میں چاند کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک لفظ، چاند کو خاندان میں یا بچوں کی کہانیوں میں بچوں کی تفریح کے لیے ماما (ماموں) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے
مِعْماری
معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت
مُعَمّا حَل کَرنا
پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا، عقدہ کشائی کرنا، پیچیدہ بات کو سلجھانا، پہیلی بوجھنا، پیچیدہ یا مشکل بات طے کرنا
مِہماز
(گھڑ سواری) آہنی میخ یا پھرکی جو سوار کے موزے کی پشت پر گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگی ہوئی ہوتی ہے ، مہمیز ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔