تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعْمار" کے متعقلہ نتائج

مِعْمار

عمارت بنانے والا، مستری، عمارت کا کاری گر، راج مستری

مِعْماری

معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت

مِعْمار کا لیوَل

(معماری) افقی سطح کی ہمواری معلوم کرنے کا آلہ ۔

مِعْماری گَز

(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے

مِعْمارِ اَزَل

(کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مِعْمارِ عالَم

دنیا کا بنانے والا ؛ (کنایۃً) خداوند تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مِعْماری پیشَہ

معمار کا کام کرنے والا، معمار کا پیشہ اختیار کرنے والا

مِعْمارِ اَعْظَم

بڑا اور بزرگ معمار ؛ مراد : قائد اعظم محمد علی جناح ۔

مِعْمارِ اَوَّل

پہلے /پہلا بنانے والا ، سب سے پہلے تعمیر کرنے والا ۔

طَنابِ مِعْمار

معمار کی ڈوری، جس سے دیوار کی سیدھ ناپتے ہیں، سالول

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْمار کے معانیدیکھیے

مِعْمار

me'maarमे'मार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

مِعْمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمارت بنانے والا، مستری، عمارت کا کاری گر، راج مستری
  • (کسی ادارے یا ملک کو) بنانے والا، بانی، بنیاد رکھنے والا، نشو و نما کرنے والا
  • (کنایۃً) قائد، رہنما

شعر

Urdu meaning of me'maar

  • Roman
  • Urdu

  • imaarat banaane vaala, mistrii, imaarat ka kaariigar, raaj mistrii
  • (kisii idaare ya mulak ko) banaane vaala, baanii, buniyaad rakhne vaala, nasho-o-numaa karne vaala
  • (kanaa.en) qaa.id, rahnumaa

English meaning of me'maar

Noun, Masculine

मे'मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इमारत बनाने वाला, मिस्त्री, राज मिस्त्री, इमारत का कारीगर, राज बनाने वाला, बानी, बुनियाद रखने वाला
  • (किसी संस्थान या देश को) बनाने वाला, निर्माता, बुनियाद रखने वाला, उत्पन्न और विकसित करने वाला
  • (संकेतात्मक) राजनेता, नेतृत्वकर्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِعْمار

عمارت بنانے والا، مستری، عمارت کا کاری گر، راج مستری

مِعْماری

معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت

مِعْمار کا لیوَل

(معماری) افقی سطح کی ہمواری معلوم کرنے کا آلہ ۔

مِعْماری گَز

(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے

مِعْمارِ اَزَل

(کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مِعْمارِ عالَم

دنیا کا بنانے والا ؛ (کنایۃً) خداوند تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مِعْماری پیشَہ

معمار کا کام کرنے والا، معمار کا پیشہ اختیار کرنے والا

مِعْمارِ اَعْظَم

بڑا اور بزرگ معمار ؛ مراد : قائد اعظم محمد علی جناح ۔

مِعْمارِ اَوَّل

پہلے /پہلا بنانے والا ، سب سے پہلے تعمیر کرنے والا ۔

طَنابِ مِعْمار

معمار کی ڈوری، جس سے دیوار کی سیدھ ناپتے ہیں، سالول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعْمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعْمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone