تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماما گِیری" کے متعقلہ نتائج

ماما گِیری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، کھانا پکانے کی ملازمت، باروچی گیری، باورچن کا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماما گِیری کے معانیدیکھیے

ماما گِیری

maamaa-giiriiमामा-गीरी

اصل: فارسی

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ماما گِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، کھانا پکانے کی ملازمت، باروچی گیری، باورچن کا پیشہ
  • خدمت گاری کا پیشہ (کرنا کے ساتھ) خادمہ، کنیز، ملازمہ، خدمت گار
  • ضعیف عورت، بوڑھی عورت، ضعیفہ، بوڑھیا

Urdu meaning of maamaa-giirii

  • Roman
  • Urdu

  • aurat kii khaanaa pakaane kii mulaazmat, khaanaa pakaane kii mulaazmat, baarochii gerii, baavarchan ka peshaa
  • Khidamatgaarii ka peshaa (karnaa ke saath) Khaadimaa, kaniiz, mulaazima, Khidamatgaar
  • za.iif aurat, buu.Dhii aurat, za.iifaa, bo.Dhyaa

English meaning of maamaa-giirii

Noun, Feminine

  • the work of a maid-servant, maidservant's job
  • a woman who acts as a kind of general servant; a maid-servant
  • a respectful compellation for an old woman

मामा-गीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाना पकाने की नौकरी, मामा अर्थात दूसरों की रोटी पकाने वाली स्त्री का काम या पद, बावरचन का पेशा
  • सेवा करने का पेशा (करना के साथ), नौकरानी, दाई, दासी, लौड़ी
  • बुढ़िया स्त्री, बुड़ढी स्त्री, बूढ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماما گِیری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، کھانا پکانے کی ملازمت، باروچی گیری، باورچن کا پیشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماما گِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماما گِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone