تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہْما اَمْکَنْ" کے متعقلہ نتائج

مَہْما اَمْکَنْ

جس حد تک ممکن ہو، تا وقتی کہ ممکن ہو، جہاں تک ہوسکے، امکان بھر، حتی الامکان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہْما اَمْکَنْ کے معانیدیکھیے

مَہْما اَمْکَنْ

mahmaa-amkanमहमा-अम्कन

اصل: عربی

وزن : 2222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَہْما اَمْکَنْ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جس حد تک ممکن ہو، تا وقتی کہ ممکن ہو، جہاں تک ہوسکے، امکان بھر، حتی الامکان

Urdu meaning of mahmaa-amkan

  • Roman
  • Urdu

  • jis had tak mumkin ho, taa vaqtii ki mumkin ho, jahaa.n tak hoske, imkaan bhar, hattala.imkaan

English meaning of mahmaa-amkan

Adverb

  • in whatever it may be possible, whenever it can, as often as possible

महमा-अम्कन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जब तक हो सके, जहाँ तक मुम्किन हो, जहाँ तक संभव हो

مَہْما اَمْکَنْ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہْما اَمْکَنْ

جس حد تک ممکن ہو، تا وقتی کہ ممکن ہو، جہاں تک ہوسکے، امکان بھر، حتی الامکان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہْما اَمْکَنْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہْما اَمْکَنْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone