تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالَہ" کے متعقلہ نتائج

خَلْیا

خالہ کی تصغیر، ماں کی بہن، ماسی

خَلْیا ساس

ساس کی بہن

خَلْیا سُسْرا

خلیا ساس کا خاوند

خَلیَاتی خَلِیتا

لفافہ (امیروں کے خط یا نسبت کے رقعے کا) .

خَلیَاتی خَلِیتَہ

لمبا کرتا .

کھلایا

fed

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

خالائی

خالہ کی اولاد، خالہ زاد

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خَلایا

خَلِیہَ (رک) کی جمع .

خَلائی

خلا (فضائے ارضی سے اوپر کا خطہ) سے متعلق یا منسوب، خلا کا

خَلِیا

خالہ کی تصغیر، ماں کی بہن، ماسی

کِھلائے

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

خَلْیَہ

چھوٹا جوف دار خانہ

خَلِیَّہ

چھوٹا جوف دار خانہ

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

خَلِیَّہ کی دِیوار

رک : خلوی دیوار .

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا الزام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

گَڑھا ساز خَلِیَّہ

(حشریات) وہ خلیہ جس کی مدد سے شوکہ کی کھائی بنتی ہے

آپن دے کے بڑبت کہلائے

ایک تو خرچ کرے، دوسرے بیوقوف بنے

گود کھِلایا گود میں نَہِیں رَہْتا

۔ مثل۔ بے وقوف بڑا ہوکر بے وقوف نہیں رہتا۔

اَیسے لَڑکے بَہت کِھلائے ہیں

داؤں یا بہلانے پھسلانے میں آنے والے نہیں

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا

اولاد کو ظاہراً غصے کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کھانے کو اچھے سے اچھا دینا چاہیے

دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ

کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

سَفید خَلِیَہ

white blood cell, leucocyte

واحِد خَلِیَّہ

ایک خلیے پر مشتمل جاندار، یک خلوی

دِیو خَلِیَّہ

(حیاتیات) جسامت میں غیر معمولی طور پر بڑا جرثومہ

زَواجی خَلِیَّہ

نموئی خلیہ، نشو و نما پانے والا خلیہ، نامی خلیہ، تولیدی خلیہ

غلِافی خَلِیَّہ

(نباتیات) غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلا ف نما خیلہ

زَرْد خَلِیّہ

(حیاتیات) آنت یا معدے میں چھوٹے چھوٹے خانے جو زرد دانوں سے بھرے ہوتے ہیں

مُحافِظ خَلِیَّہ

(نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے

گودوں کِھلائی

لاڈ پیار سے پالی ہوئی ، ہاتھوں میں کھلائی ہوئی ، ہاتھوں میں پرورش پائی ہوئی.

مُحافَظَتی خَلِیَّہ

رک : محافظ خلیہ ۔

نَو جائے دَس کِھلائے

(عور) عمر ظاہر نہیں ہوتی ، عمر رسیدگی کے باوجود کم عمر لگتی ہے نیز تندرست و توانا ہے ۔

عَدَسی خَلِیَّہ

(نباتیات) مسور کی شکل کا خلیہ

سانجھ جائے اَور بھور آئے ، وہ کَیسے نَہ چِھنال کَہْلائے

جو عورت شام کو جائے اور صبح کو آئے وہ بدچلن سمجھی جاتی ہے جو صریحاً بد ہو اُسے بد ہی کہا جائے گا.

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

شَعْری خَلِیے

بہت باریک خلیے

کھائے نانا کا، کہلائے دادا کا

فائدہ کسی سے اٹھائے اور نام کسی کا ہو

دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ

بچّے کو اچھی تربیت دینا چاہیئے ، تادیب و تنبہہ بھی کرے ، غذا اور آرام کا خیال رکھے.

گودِیوں کا کِھلایا ہُوا

سامنے کا پروردہ ، وہ جس کا بچپن سامنے گزرا ہو یا جسے بچپنے میں گود میں کھلایا ہو

کھائے نَہ کِھلائے خالہ دِیدوں آگے پائے

جو کھانے کو نہ دے اس کا بھلا نہ ہو

سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے

بچوں کو بیشک کھانے پینے کے لیے بہتر چیزیں دو مگر ان کی تربیت بڑی سختی سے ہونی چاہیے

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے

گود کا کِھلایا

رک : گود کا پالا.

دائی کِھلائی

وہ عورت جو ننھے بچّوں کی نگہداشت اور کھلانے پر متع٘ین ہو، انَا

گود کِھلائی

گود کی کھلائی ہوئی

کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے پایا

جو کھانے کو نہ دے اس کا بھلا نہ ہو

َہوا خَلِیَّہ

ہوا والا خلیہ

سَہارا خَلِیَّہ

ایک قسم کا خلیہ جو لمبوترا اور اُستوانی ہوتا ہے

مَنَوِیَّہ خَلِیَّہ

(حیاتیات) کسی جاندار کا وہ خلیہ جس میں منی ہوتی ہے

تَولِیْدی خَلِیَِّہ

وہ خلیہ جو پیدائش کا سبب ہو

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

خالَہ سے متعلق کہاوتیں

خالَہ

اصل: عربی

'خالَہ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone