تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں" کے متعقلہ نتائج

اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں

تھوڑی حیثیت پر اترانا، بڑے آدمی سے خواہ مخواہ رشتہ ظاہر کرنا

اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں بھی شاہ کی خالَہ ہُوں

تھوڑی سی بضاعت اور استطاعت پر غرور، تھوڑی حیثیت پر اترانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں کے معانیدیکھیے

اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں

o.Dhnii chaadar hu.ii baraabar, mai.n bhii shaah kii KHaala hu.nओढ़नी चादर हुई बराबर, मैं भी शाह की ख़ाला हूँ

ضرب المثل

اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں کے اردو معانی

  • تھوڑی حیثیت پر اترانا، بڑے آدمی سے خواہ مخواہ رشتہ ظاہر کرنا
  • چادر پہن کر سامنے آ گئی اور کہتی ہے کہ میں شاہ کی خالہ ہوں
  • بہت شیخی بگھارنے والے کے لئے کہتے ہیں

ओढ़नी चादर हुई बराबर, मैं भी शाह की ख़ाला हूँ के हिंदी अर्थ

  • थोड़े से सामाजिक मान पर इतराना, बिना कारण किसी बड़े आदमी से संबंध ज़ाहिर करना
  • चादर पहनकर सामने आ गई और कहती है कि मैं भी शाह की मौसी हूँ
  • बहुत शेख़ी मारने वाले के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words