تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں بھی شاہ کی خالَہ ہُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں بھی شاہ کی خالَہ ہُوں کے معانیدیکھیے
اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں بھی شاہ کی خالَہ ہُوں
o.Dhii chaadar hu.ii baraabar, mai.n bhii shaah kii KHaala huu.n•ओढ़ी चादर हुई बराबर, मैं भी शाह की ख़ाला हूँ
نیز - اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں شاہ کی خالَہ ہُوں
ضرب المثل
اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں بھی شاہ کی خالَہ ہُوں کے اردو معانی
- تھوڑی سی بضاعت اور استطاعت پر غرور، تھوڑی حیثیت پر اترانا
- بڑے آدمی سے خواہ مخواہ رشتہ ظاہر کرنا
ओढ़ी चादर हुई बराबर, मैं भी शाह की ख़ाला हूँ के हिंदी अर्थ
-
थोड़ी सी जमा-पूँजी और सामर्थ्य पर घमंड, थोड़ी आर्थिक सामर्थ्य पर इतराना
विशेष - बहुत शेख़ी मारने वाले के लिए क.।
- बड़े आदमी से यूँ ही नाता जोड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں بھی شاہ کی خالَہ ہُوں)
اوڑھی چادَر ہُوئی بَرابَر، مَیں بھی شاہ کی خالَہ ہُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔