تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے" کے متعقلہ نتائج

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے کے معانیدیکھیے

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

khilaa.e kaa naam nahii.n, rulaa.e kaa naam haiखिलाए का नाम नहीं, रुलाए का नाम है

نیز : کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا الزام ہے, کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے کے اردو معانی

  • حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے
  • پرائے لڑکے کو چاہے جتنا کھلاؤ پلاؤ اس کی کوئی داد نہیں ملتی لیکن کسی سبب سے وہ رونے لگے تو فوراََ شکایت کی جاتی ہے کہ ہمارے لڑکے کو رلا دیا

Urdu meaning of khilaa.e kaa naam nahii.n, rulaa.e kaa naam hai

  • Roman
  • Urdu

  • hasan-e-suluuk aur hasan-e-Khidmat kii ko.ii daad nahii.n detaa magar burii baat kii fauran girifat ho jaatii hai
  • paraa.e la.Dke ko chaahe jitna khilaa.o pulaav us kii ko.ii daad nahii.n miltii lekin kisii sabab se vo rone lage to foraa shikaayat kii jaatii hai ki hamaare la.Dke ko rulaa diyaa

खिलाए का नाम नहीं, रुलाए का नाम है के हिंदी अर्थ

  • अच्छे बर्ताव और अच्छी सेवा की कोई प्रशंसा नहीं करता लेकिन बुरी बात की तुरंत पकड़ हो जाती है
  • अच्छे व्यवहार और अच्छी सेवा की कोई शाबाश नहीं देता परंतु बुरी बात की तुरंत पकड़ हो जाती है
  • पराए लड़के को चाहे जितना खिलाओ-पिलाओ उसका कोई यश नहीं मिलता परंतु किसी कारण-वश वह रोने लगे तो तुरंत शिकायत की जाती है कि हमारे लड़के को रुला दिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone