تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

خَلِیَّہ

چھوٹا جوف دار خانہ

خَلِیَّہ مایَہ

صاف ، غیر شفاف ، بے رنگ اور بے ساخت سیال مادہ جس کی نیم سیال حالت ہر وقت بدلتی رہتی ہے ، نخزمایہ کا وہ حصہ جو مرکزہ کے گرد ہوتا ہے (انگ : Cytoplasam) .

خَلِیَّہ مائی

خلیہ مایہ (رک) سے متعلق یا منسوب ِ کلیہ مایہ کا .

خَلِیَّہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

خَلِیَّہ نِسائی

(حیاتیات) مادہ حیوانوں کا ہیضہ خلیہ عورت نے مادہ منی کا ایک خاص جوہر (انگ : Ovum) .

خَلِیَّہ خوارا

(حیاتیات) رک : خلیہ خوار .

خَلِیَّہ کی دِیوار

رک : خلوی دیوار .

خَلِیَّاتِ آکِلَہ

(حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جیسے وغیرہ ایسے خلیات جو بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب او بلاک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

(حیاتیات) بڑی جسمات کے طبعی نواتی خلیات حمل کے چوتھے مہینے جنْین میں، طبع نواتی خلیات کی بناوٹ شروع ہو جاتی ہے لیکن ایک قابل غور مدت ان کی جسامت جوانی کے زمانے کے طبعی خلیات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ان کے خلیات کبیر کہا جاتا ہے

پا خَلِیَّہ

تناسلی تولید کے خلیوں میں سے ایک خلیہ

خاص خَلِیَّہ

(سائنس) خاص خلیے بڑے صاف کثیر السطوح ہوتے ہیں جن کے خلوی خاکے واضح اور نوات سیاہ ہوتے ہیں جو واضح کروماتینی جال ظاہر کرتے ہیں

َہوا خَلِیَّہ

ہوا والا خلیہ

مَنَوِیَّہ خَلِیَّہ

(حیاتیات) کسی جاندار کا وہ خلیہ جس میں منی ہوتی ہے

دِیو خَلِیَّہ

(حیاتیات) جسامت میں غیر معمولی طور پر بڑا جرثومہ

حِسّی خَلِیَّہ

(حیوانیات) محیطی اعضائے حس کے خلیوں میں سے کوئی خلیہّ

غلِافی خَلِیَّہ

(نباتیات) غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلا ف نما خیلہ

مُحافِظ خَلِیَّہ

(نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے

مُحافَظَتی خَلِیَّہ

رک : محافظ خلیہ ۔

صِنْفِی خَلِیَّہ

یک زوجی خلیہ

سَر پوش خَلِیَّہ

(نباتیات) ڈھکنے کی طرح کا خلیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیَّہ کے معانیدیکھیے

خَلِیَّہ

KHaliyyaख़लिय्या

نیز : خَلْیَہ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خَلِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • چھوٹا جوف دار خانہ .
  • (حیاتیات) جانداروں (نباتات و حیوانات) کے جسم کی ایک بنیادی اکائی جو چھوٹے خانے کی شکل میں ہوتی ہے جس مین نخزمایہ بھرا ہوتا ہے . مادے کی ان جاندا اکائیوں کے ملنے سے بافتیں اور پھر بافتوں کے ملنے سے اعضاء و جوارح بنتے ہیں (انگ : Cell) .
  • چھوٹا جوف دار خانہ
  • طلاق دی ہوئی عورت، وہ عورت جس کا طلاق ہو گیا ہو
  • وہ اونٹ جسے چھوڑ دیا گیا ہو
  • (حیاتیات) جانداروں (نباتات و حیوانات) کے جسم کی ایک بنیادی اکائی جو چھوٹے خانے کی شکل میں ہوتی ہے جس مین نخزمایہ بھرا ہوتا ہے، مادے کی ان جاندار اکائیوں کے ملنے سے بافتیں اور پھر بافتوں کے ملنے سے اعضاء و جوارح بنتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھلیا

one who skins, flays

Urdu meaning of KHaliyya

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa jofdaar Khaanaa
  • (hayaatyaat) jaandaaro.n (nabaataat-o-haivaanaat) ke jism kii ek buniyaadii ikaa.ii jo chhoTe Khaane kii shakl me.n hotii hai jis main naKhazmaayah bhara hotaa hai . maadde kii in jaandaa ikaa.iyo.n ke milne se baafte.n aur phir baafto.n ke milne se aazaa-o-javaareh bante hai.n (ang ha Cell)
  • chhoTaa jofdaar Khaanaa
  • talaaq dii hu.ii aurat, vo aurat jis ka talaaq ho gayaa ho
  • vo u.unT jise chho.D diyaa gayaa ho
  • (hayaatyaat) jaandaaro.n (nabaataat-o-haivaanaat) ke jism kii ek buniyaadii ikaa.ii jo chhoTe Khaane kii shakl me.n hotii hai jis main naKhazmaayah bhara hotaa hai, maadde kii in jaanadaar ikaa.iyo.n ke milne se baafte.n aur phir baafto.n ke milne se aazaa-o-javaareh bante hai.n

English meaning of KHaliyya

Noun, Masculine, Feminine

  • the smallest unit of an organism
  • divorcee, woman who is divorced
  • the camel that has been left

ख़लिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • जीव की सबसे छोटी इकाई
  • वह ऊँट जिसे छोड़ दिया गया हो
  • (जीवविज्ञान) कोशिका
  • वह स्त्री जिसे तलाक़ दे दी गयी हों, विवाह-विच्छिन्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلِیَّہ

چھوٹا جوف دار خانہ

خَلِیَّہ مایَہ

صاف ، غیر شفاف ، بے رنگ اور بے ساخت سیال مادہ جس کی نیم سیال حالت ہر وقت بدلتی رہتی ہے ، نخزمایہ کا وہ حصہ جو مرکزہ کے گرد ہوتا ہے (انگ : Cytoplasam) .

خَلِیَّہ مائی

خلیہ مایہ (رک) سے متعلق یا منسوب ِ کلیہ مایہ کا .

خَلِیَّہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

خَلِیَّہ نِسائی

(حیاتیات) مادہ حیوانوں کا ہیضہ خلیہ عورت نے مادہ منی کا ایک خاص جوہر (انگ : Ovum) .

خَلِیَّہ خوارا

(حیاتیات) رک : خلیہ خوار .

خَلِیَّہ کی دِیوار

رک : خلوی دیوار .

خَلِیَّاتِ آکِلَہ

(حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جیسے وغیرہ ایسے خلیات جو بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب او بلاک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

(حیاتیات) بڑی جسمات کے طبعی نواتی خلیات حمل کے چوتھے مہینے جنْین میں، طبع نواتی خلیات کی بناوٹ شروع ہو جاتی ہے لیکن ایک قابل غور مدت ان کی جسامت جوانی کے زمانے کے طبعی خلیات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ان کے خلیات کبیر کہا جاتا ہے

پا خَلِیَّہ

تناسلی تولید کے خلیوں میں سے ایک خلیہ

خاص خَلِیَّہ

(سائنس) خاص خلیے بڑے صاف کثیر السطوح ہوتے ہیں جن کے خلوی خاکے واضح اور نوات سیاہ ہوتے ہیں جو واضح کروماتینی جال ظاہر کرتے ہیں

َہوا خَلِیَّہ

ہوا والا خلیہ

مَنَوِیَّہ خَلِیَّہ

(حیاتیات) کسی جاندار کا وہ خلیہ جس میں منی ہوتی ہے

دِیو خَلِیَّہ

(حیاتیات) جسامت میں غیر معمولی طور پر بڑا جرثومہ

حِسّی خَلِیَّہ

(حیوانیات) محیطی اعضائے حس کے خلیوں میں سے کوئی خلیہّ

غلِافی خَلِیَّہ

(نباتیات) غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلا ف نما خیلہ

مُحافِظ خَلِیَّہ

(نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے

مُحافَظَتی خَلِیَّہ

رک : محافظ خلیہ ۔

صِنْفِی خَلِیَّہ

یک زوجی خلیہ

سَر پوش خَلِیَّہ

(نباتیات) ڈھکنے کی طرح کا خلیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone