تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ کے معانیدیکھیے
دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ
dekhiye qasaa.ii kii nazar khilaa.iye sone kaa nivaala•देखिए क़साई की नज़र खिलाइए सोने का निवाला
ضرب المثل
دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ کے اردو معانی
- کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
English meaning of dekhiye qasaa.ii kii nazar khilaa.iye sone kaa nivaala
- to feed lavishly and keep an eagle's eye (to allude to luxurious but strictly disciplined upbringing)
देखिए क़साई की नज़र खिलाइए सोने का निवाला के हिंदी अर्थ
- किसी को अपनी संतान को शिष्टाचार और सीख देने के लिए बोला जाता है, हर प्रकार की सुख-सुविधा के साथ प्रशिक्षण देना, शिष्टाचार सिखाना, लाड-प्यार देना मगर मर्यादा न लाँघने देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ)
دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔