تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلائی" کے متعقلہ نتائج

خَلائی

خلا (فضائے ارضی سے اوپر کا خطہ) سے متعلق یا منسوب، خلا کا

خَلائی کَمْرَہ

ایسا کمرہ جس میں سے ہوا نکال دی گئی ہو .

خَلائی جَہاز

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی طیارہ

خَلائی طَیّارَہ

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی جہاز

خَلائی رِشتَہ

ایک سائنسی نظریہ جس کی رو سے خلا میں پائی جانے والی ہر چیز کا ، چاہے یہ کرۂ ارض کے طبعی نقوش سے ہی تعلق رکھتی ہو ، دوسری چیز (چاہے یہ اس سے دور ہو یا نزدیک) سے تعلق ضرور ہوتا ہے ، اس رشتے کے بغیر وہ زندہ نہیں رہ سکی .

خَلائی خُشْکالَہ

وہ برتن جس میں ہوا خشک رکھی جا سکتی ہے اور خلا پیدا کیا جا سکتا ہے ، اس پر ڈھکنا لگنے کے بعد ہوا کی آمد و رفت کا رستہ بند ہو جاتا ہے ، یہ آلہ بہت سے کاموں میں استعمال ہوتا ہے .

خَلائی جَگَہی پَہْلُو

خلا میں موجود چیزوں خصوصاً طبی نقوش کا مقام معلوم کرنے کا طریقہ

خَلائی اِنْجِینِیرِن٘گ

خلا سے متعلق تکنیکی کام یا فن، خلائی تسخیر میں استعمال کیے جانے والے آلات اور مشینوں کا استعمال

خَلائی دَور

space age

خَلائی سیل

اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اند ر اونچے درجےکا خلا بنا دیا جاتا ہے ، یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا تناسب قائم رکھتے ہیں ، ان کے اندر خارج شدہ الیکٹران آزادنہ حرکت کرتے ہیں . (انگ : Vacumm Cell) .

خَلائی نَلی

رک : خلا دار نلی .

خَلائی پَمپ

رک : خلا ساز پمپ .

خَلائی سَفَر

space travel

خَلائی شَٹَل

زمین اور خلائی اسٹیشن کے درمیان بار بار استعمال ہونے والا راکٹ

خَلائی راکِٹ

خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے ولا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھنا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک ، پمپ احترافی خانہ ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں) .

خَلائی تَسْخِیر

خلا کو مسخر کرنے کا عمل ، خلا میں میشنوں اور انسانوں کی پرواز اور کارووائیاں .

خَلائی اِسْٹیشَن

وہ مصنوعی سیارہ جسے خلا میں کارروائیوں کے لیے اڈے کے طور پر استعمال کیا جائے .

خَلائی پِگْھلاؤ

خام دھات کو خلا میں پگھلانے کا عمل

خَلائی مُواصَلات

خلائی نقل و حمل ، خلا میں چھوڑے گئے مخصوص مصنوعی سیاروں کے زریعے زمین کے مختلف حصوں کے درمیان پیغام رسائی اور نشریاتی رابطے وغیر کا نظام .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلائی کے معانیدیکھیے

خَلائی

KHalaa.iiख़लाई

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَلَا

  • Roman
  • Urdu

خَلائی کے اردو معانی

صفت

  • خلا (فضائے ارضی سے اوپر کا خطہ) سے متعلق یا منسوب، خلا کا

    مثال ٹیلی ویژن کی مدد سے دنیا کے انسانوں نے نہ صرف قریب فاصلہ سے چاند کا مشاہدہ کیا بلکہ خلائی دوریوں سے خود اپنی زمین کو دوسرے سیاروں کی مانند چمکتے دیکھا

  • خلا (وہ جگہ یا ظرف جس میں ہواکش کے ذریعے ہوا نکال لی گئی ہو) سےمتعلق یا منسوب، خلا دار

    مثال ایک خلائی یعنی ویکویم ٹیوب کےاندرایک کیتھوڈ اینوڈ سسٹم ترتیب دیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of KHalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • khulaa (fazaa.e arzii se u.upar ka Khittaa) se mutaalliq ya mansuub, khulaa ka
  • khulaa (vo jagah ya zarf jis me.n havaakash ke zariiye hu.a nikaal lii ga.ii ho) se mutaalliq ya mansuub, Khalaadaar

English meaning of KHalaa.ii

Adjective

  • pertaining to space
  • of or related to vacant, deserted (a place or object from which air has been expelled siphon)

ख़लाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंतरिक्ष से संबंधित, अंतरिक्ष का

    उदाहरण टेलीवीज़न की मदद से दुनिया के इंसानों ने न सिर्फ़ क़रीब फ़ासला से चाँद का मुशाहदा (अनुभव) किया बल्कि ख़लाई दूरियों से ख़ुद अपनी ज़मीन को दोसरे सय्यारों (ग्रहों) के मानिंद (समान) चमकते देखा

  • रिक्त (वह जगह या सामग्री जिसमें निष्कासन प्रक्रिया के माध्यम से वायु का निष्कासन किया गया हो) से संबंधित

    उदाहरण एक ख़लाई यानी (अर्थात) वेक्यूम-ट्यूब के अंदर एक कैठोड एनोद सिस्टम तर्तीब (विकसित) किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلائی

خلا (فضائے ارضی سے اوپر کا خطہ) سے متعلق یا منسوب، خلا کا

خَلائی کَمْرَہ

ایسا کمرہ جس میں سے ہوا نکال دی گئی ہو .

خَلائی جَہاز

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی طیارہ

خَلائی طَیّارَہ

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی جہاز

خَلائی رِشتَہ

ایک سائنسی نظریہ جس کی رو سے خلا میں پائی جانے والی ہر چیز کا ، چاہے یہ کرۂ ارض کے طبعی نقوش سے ہی تعلق رکھتی ہو ، دوسری چیز (چاہے یہ اس سے دور ہو یا نزدیک) سے تعلق ضرور ہوتا ہے ، اس رشتے کے بغیر وہ زندہ نہیں رہ سکی .

خَلائی خُشْکالَہ

وہ برتن جس میں ہوا خشک رکھی جا سکتی ہے اور خلا پیدا کیا جا سکتا ہے ، اس پر ڈھکنا لگنے کے بعد ہوا کی آمد و رفت کا رستہ بند ہو جاتا ہے ، یہ آلہ بہت سے کاموں میں استعمال ہوتا ہے .

خَلائی جَگَہی پَہْلُو

خلا میں موجود چیزوں خصوصاً طبی نقوش کا مقام معلوم کرنے کا طریقہ

خَلائی اِنْجِینِیرِن٘گ

خلا سے متعلق تکنیکی کام یا فن، خلائی تسخیر میں استعمال کیے جانے والے آلات اور مشینوں کا استعمال

خَلائی دَور

space age

خَلائی سیل

اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اند ر اونچے درجےکا خلا بنا دیا جاتا ہے ، یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا تناسب قائم رکھتے ہیں ، ان کے اندر خارج شدہ الیکٹران آزادنہ حرکت کرتے ہیں . (انگ : Vacumm Cell) .

خَلائی نَلی

رک : خلا دار نلی .

خَلائی پَمپ

رک : خلا ساز پمپ .

خَلائی سَفَر

space travel

خَلائی شَٹَل

زمین اور خلائی اسٹیشن کے درمیان بار بار استعمال ہونے والا راکٹ

خَلائی راکِٹ

خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے ولا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھنا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک ، پمپ احترافی خانہ ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں) .

خَلائی تَسْخِیر

خلا کو مسخر کرنے کا عمل ، خلا میں میشنوں اور انسانوں کی پرواز اور کارووائیاں .

خَلائی اِسْٹیشَن

وہ مصنوعی سیارہ جسے خلا میں کارروائیوں کے لیے اڈے کے طور پر استعمال کیا جائے .

خَلائی پِگْھلاؤ

خام دھات کو خلا میں پگھلانے کا عمل

خَلائی مُواصَلات

خلائی نقل و حمل ، خلا میں چھوڑے گئے مخصوص مصنوعی سیاروں کے زریعے زمین کے مختلف حصوں کے درمیان پیغام رسائی اور نشریاتی رابطے وغیر کا نظام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone