تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن" کے متعقلہ نتائج

مار

چوٹ، ضرب

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مارُو

مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

مارا

مقتول، کُشتہ، مارا ہوا

مارنا

رک : تان لینا ، طعنہ دینا.

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارْنے

مارنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

مارْتے

مارتا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مارْتا

مارنے والا ، ضرب لگانے یا وار کرنے والا ، مارتا ہوا ، پیٹتا ہوا ، شلَاق کرتا ہوا ۔

ماربَل

ایک قسم کا سفید پتھر، سنگ مرمر

مارگ

راستہ، راہ

مارج

شعلہ بے دود ، وہ شعلہ جس میں دھن٘واں نہ ہو ۔

مارْٹ

نیلام گھر ؛ منڈی ، تجارتی مرکز ۔

مارْگی

راستہ پر چلنے والا شخص، مسافر، راہ رو، راہ گیر

مارْچ

عیسوی سال کا تیسرا مہینہ جو ۳۱ دن کا ہوتا ہے

مارْکس

مارک کی جمع، (امتحان کے) نمبر، نشانات

مارماہی

ایک قسم کی مچھلی، بام مچھلی کی طرح

مارْکَہ

۱. علامت ، پہچان ، امتیازی نشان ، شعار .

مار گیر

سانپ پکڑنے والا، سپیرا

مارْکِٹ

بازار ، منڈی ، خریداروں کا حلقہ جس میں مال بکتا ہو .

ماروت

(ہندو) ہوا اور آندھی کا دیوتا

مارِقَہ

گمراہ فرقہ یا گروہ ، فرقۂ خوارج .

مارْل

کھتیلی مٹی جو کھاد کے کام آتی ہے، چکنی مٹی

مار کاٹ

لڑائی، مارپیٹ، مار دھاڑ

مارِکا

معرکہ، لڑائی، مقابلہ

مارِق

راہِ راست سے منحرف ، گمراہ ، بے دین .

مارَن

افیون کی ایک قسم جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور مہلک بھی ہوتی ہے .

مارْکَر

نشان لگانے والا ؛ وہ موٹا قلم جس سے نشان لگایا جائے .

مارِن

ناک کی پھننگ کا نرم حصّہ ، نرمۂ بینی .

مارِد

سرکش ، نافرمان ، باغی ۔

مارْشَل

سب سے اونچے درجے کا فوجی عہدیدار، سپہ سالار، جنرل سے اوپر کا فوجی افسر

مارْجَنی

(موسیقی) مدھیہ سُر کی چار سرتیوں میں سے آخری سرتی کا نام

مار خور

ایک قسم کا جنگلی بکرا جس کے سینگوں کا طور چار فُٹ ہوتا ہے اور یہ گلگت اور کوہِ سلیمان میں پایا جاتا ہے ، سانپ کھانا اسے مرغوب ہوتا ہے .

مار خورا

رک : مار خور معنی نمبر ۱.

مار پِیٹ

لڑائی جھگڑا، زد و کوب، جوتی بیزار، لپاڈگی

مار کُوٹ

اف : کرنا ، ہونا .

مار پھینک

مارنے اور پھینکنے کا عمل (شعلہ افگنی ، سن٘گ زنی وغیرہ) .

مارا مار

کثرت، زیادتی، افراط

مار دھاڑ

شورغل، لڑائی، جن٘گ و جدل، کشت وخون

مارُوت

ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے پچھلے پیروں پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے

ماروں مار

فوراً ، بعجلت تمام ، پُھرتی سے ، تیزی سے .

مار پیچ

۱. پیچ دار ، ٹیڑھا ، بل کھایا ہوا ، خمدار .

مارْکسِزْم

کارل مارکس کا عقیدہ، مارکسیت، کارل مارکَس اور فریڈرک اینجلز کے مُعاشی، عِمرانی اور سیاسی نَظریات

مارْگ مار

لُٹیرا ، راہزن ، بٹ مار .

مارْکِن٘گ

نشان لگانا .

مارْچِن٘گ

(فوجی) مارچ کرنا،فوجی اصول سے چلنا ۔

مار کے

برائے اظہارِ کثرت ؛ جیسے : مار کر بچھا دیا ، مار کے تباہ کر دیا وغیرہ ؛ ضرب لگا کے ، زد و کوب کرکے ؛ جیسے : مار کے بھگا دیا .

مار گِیری

سان٘پ پکڑنا .

ماروا

رک، مارُو

مار پاڑُو

قاتل.

مارِقِین

گمراہ فرقہ ، خوارج .

مار زَبان

وہ گھوڑا جو وقفے وقفے سے سان٘پ کی طرح زبان باہر نکال کر چلتا ہو (اس کو معیوب خیال کیا جاتا).

مار پَڑے

قہر نازل ہو، غضب ٹوٹے

مارْتَول

ایک خاص قسم کی چھوٹی ہتھوڑی جس سے لکڑی کے تختے میں کیل ٹھوکی اور آسانی سے نکالی جاسکتی ہے (اس کے من٘ھ پر ایک قسم کا چھوٹا چمٹا بنا ہوتا ہے جو کیل کے من٘ھ کو پکڑ لیتا ہے)، ہتھوڑا، موگرا، زنبور، اسکریو ڈرائیور

مارْچال

ہندی شاعری کی ایک صنعت کا نام ۔

مارِ گَنْج

۲. (کنایۃً) مال دار بخیل .

مارِ گیسو

محبوب کے بالوں کی لٹ (گیسو کو مار سے استعارہ کرتے ہیں)

مار چوبَہ

سفید موصلی، سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی کونپل کا سالن پکاتے ہیں، ایک ذائقہ دار سبزی جو جو سرد ملک میں ہوتی ہے

مارِ سِیَہ

black snake

دَھن سے متعلق کہاوتیں

دَھن

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone