تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْچ" کے متعقلہ نتائج

مارْچ

عیسوی سال کا تیسرا مہینہ جو ۳۱ دن کا ہوتا ہے

مارْچِن٘گ

(فوجی) مارچ کرنا،فوجی اصول سے چلنا ۔

مارْچ بَنْد

(پارچہ بافی) مارچ یعنی موسم بہار کے ریشم کا بنا ہوا کپڑا جو اور مہینوں کے ریشم کے کپڑے کی نسبت صاف ، سفید اور نرم ہوتا ہے ۔

مارْچال

ہندی شاعری کی ایک صنعت کا نام ۔

مارْچُوئی

چیل ۔

لان٘گ مارْچ

تیزی کے ساتھ بغیر پڑاؤ کیے ہوے پیدل سفر

ٹَرین مارْچ

train march

کُوئِیک مارْچ

(فوجی) تیز رفتار ، تیز قدم ، قدم پڑھا کے تیز چلنے کا حکم جو ان الفاظ میں دیا جاتا ہے.

ڈَبَل مارْچ

رک : ڈبل کُوچ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْچ کے معانیدیکھیے

مارْچ

marchमार्च

اصل: انگریزی

موضوعات: انگریزی کیلنڈر

  • Roman
  • Urdu

مارْچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسوی سال کا تیسرا مہینہ جو ۳۱ دن کا ہوتا ہے
  • فوجی دستہ کی قطاربند چہل قدمی، کوچ، روانگی، چال، رفتار

فعل

  • کوچ کرنا، روانہ ہونا، چلنا، قطاربند ہو کے چلنا

شعر

Urdu meaning of march

  • Roman
  • Urdu

  • i.isvii saal ka tiisraa mahiina jo ३१ din ka hotaa hai
  • faujii dastaa kii qataar band chahalaqadmii, kuuch, ravaangii, chaal, raftaar
  • koch karnaa, ravaana honaa, chalnaa, qataar band ho ke chalnaa

English meaning of march

Noun, Masculine

  • it is the third month of the year and named after Mars in both the Julian and Gregorian calendars
  • a walk, especially by a group of soldiers all walking with the same movement and speed

Verb

  • to run, to walk

मार्च के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंग्रेजी वर्ष का तीसरा मास जो फरवरी के बाद और अप्रैल से पहले पड़ता है और सदा ३१ दिनों का होता है
  • सैनिकों आदि का दल बांधकर किसी उद्देश्य से आगे बढ़ना या चलना, चहलक़दमी, रफ़्तार

क्रिया

  • आगे बढ़ना

مارْچ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارْچ

عیسوی سال کا تیسرا مہینہ جو ۳۱ دن کا ہوتا ہے

مارْچِن٘گ

(فوجی) مارچ کرنا،فوجی اصول سے چلنا ۔

مارْچ بَنْد

(پارچہ بافی) مارچ یعنی موسم بہار کے ریشم کا بنا ہوا کپڑا جو اور مہینوں کے ریشم کے کپڑے کی نسبت صاف ، سفید اور نرم ہوتا ہے ۔

مارْچال

ہندی شاعری کی ایک صنعت کا نام ۔

مارْچُوئی

چیل ۔

لان٘گ مارْچ

تیزی کے ساتھ بغیر پڑاؤ کیے ہوے پیدل سفر

ٹَرین مارْچ

train march

کُوئِیک مارْچ

(فوجی) تیز رفتار ، تیز قدم ، قدم پڑھا کے تیز چلنے کا حکم جو ان الفاظ میں دیا جاتا ہے.

ڈَبَل مارْچ

رک : ڈبل کُوچ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone