تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْتا" کے متعقلہ نتائج

مارْتا

مارنے والا ، ضرب لگانے یا وار کرنے والا ، مارتا ہوا ، پیٹتا ہوا ، شلَاق کرتا ہوا ۔

ڈِینگ مارْتا ہے

نمود اور شیخی کرتا ہے

فَرِشْتَہ پَر نَہِیں مارْتا

فرشتوں کا بھی گزر نہیں ؛ نہایت روک ٹوک ، کوئی جا نہیں سکتا.

زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے

زہر کا اثر زہر سے زائل کیا جاتا ہے، کوئی سرکش جب اپنے سے بڑی طاقت والے سے دب جاتا ہے تو کہتے ہیں

خُدا لاٹھی لے کَر نَہِیں مارْتا

رک : خدا کی لاٹھی بے آواز ہے.

گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے

(فحش) اس کی نسبت کہتے ہیں جو مقابلے میں حریفوں کو پیٹھ دکھا کر بھاگ جائے اور اپنے ہی ساتھیوں کو نقصان پہنچائے.

خُدا کِسی کو لاٹھی سے نَہِیں مارْتا

اللہ تعالیٰ کو اگر کسی کو سزا دینی ہو تو مصیبت بھیج دیتا ہے

اَللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارْتا ہے

رک: اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

شیر مارْتا ہے تو سَو گِیدَڑ کھاتے ہیں

بلند ہمت اور عالی ظرف لوگ اپنی کمائی کا بیشتر حصہ ضرورتمندوں پر صرف کردیتے ہیں.

شیر مارْتا ہے تو سَو لومَڑِیاں کھاتی ہیں

بلند ہمت اور عالی ظرف لوگ اپنی کمائی کا بیشتر حصہ ضرورتمندوں پر صرف کردیتے ہیں.

ایک شیْر مارْتا ہے، سَو لومَڑِیاں کھاتی ہیں

ایک بڑے کی کمائی سے دس چھوٹے فائدہ اٹھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْتا کے معانیدیکھیے

مارْتا

maartaaमारता

وزن : 212

مارْتا کے اردو معانی

دیگر

  • مارنے والا ، ضرب لگانے یا وار کرنے والا ، مارتا ہوا ، پیٹتا ہوا ، شلَاق کرتا ہوا ۔

شعر

English meaning of maartaa

Other

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone