تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرائے دھن پر جھینگر ناچے" کے متعقلہ نتائج

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

دوسرے کے مال پر شیخی مارنے والے پر طنز ہے

پَرائے مال پَر جِھینگَر ناچے

پرایا مال ہاتھ لگ جانے پر خوش ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

بِگانی کھیتی پَر جِھینْگَر ناچے

پرائے مال پر فخر کرنے یا شیخی بگھارنے یا بے جا تصرف کرنے کے موقع پر مستمعل

مُرَبّے چور پَرائے دَھن پر

پرائی دولت کی خاطر جان دینا کمال حماقت ہے،بیگانہ مال مارنا آسان نہیں

مَرے چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال کی خاطر جان دینا حماقت ہے ، بے گانہ مال مارنا آسان نہیں ، چور پرائے مال پر اپنی جان کھو دیتا ہے

مَرا چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال پر جان دینا حماقت ہے ؛ بیوقوف دوسروں کے مال پر جان دیتا ہے

پَرائے دَھن پَر لَچْھمی نَرائَن بَنْنا

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پرائے دھن پر جھینگر ناچے کے معانیدیکھیے

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

paraa.e dhan par jhii.ngur naacheपराए धन पर झींगुर नाचे

ضرب المثل

پرائے دھن پر جھینگر ناچے کے اردو معانی

  • دوسرے کے مال پر شیخی مارنے والے پر طنز ہے
  • دوسرے کی دولت پر اینٹھنا

पराए धन पर झींगुर नाचे के हिंदी अर्थ

  • दूसरे के धन पर डींग मारने वाले पर व्यंग है
  • दूसरे के धन पर ऐंठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرائے دھن پر جھینگر ناچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone