تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارُو" کے متعقلہ نتائج

مارُو

ایک قسم کا جنگی باجا ، جنگی نغمے کا ساز ، جنگی نغمہ ، طبلِ جنگ ، نقارۂ جنگ .

مارُوت

ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے پچھلے پیروں پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے

مارُو بَیگَن

رک : مارو (معنی ۶) ۔

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

ہَتھ مارُو

ہاتھ لگی چیز اٹھا لے جانے والا ، چور

مال مارُو

مال مارنے والا ، غبن کرنے والا ، خائن ، غاصب .

بَٹ مارُو

رک : بٹ مار.

اردو، انگلش اور ہندی میں مارُو کے معانیدیکھیے

مارُو

maaruuमारू

وزن : 22

موضوعات: زراعت موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مارُو کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (موسیقی) سری راگ کی ایک راگنی جو اگن اور بوس میں تیسرے پہر گائی جاتی ہے .
  • مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .
  • ایک قسم کا جنگی باجا ، جنگی نغمے کا ساز ، جنگی نغمہ ، طبلِ جنگ ، نقارۂ جنگ .
  • ایک گیت جو لڑائی کے وقت گاتے ہیں .
  • مال مارنے والا ، لے کے نہ دینے والا ، قرضہ نہ واپس کرنے والا ، نادہند .
  • خاوند ، شوہر ؛ محبوب ، پیارا .
  • ایک قسم کا مہلک ہتھیار جو ہرن کے دونوں سینگوں کا بنا ہوا ہوتا ہے اور اس کی نوکوں پر لوہا یا فولاد چڑھایا جاتا ہے .
  • ایک قسم کا گول اُودا بینگن جو ندی کے کنارے یا ریت میں پیدا ہوتا ہے .

اسم، مؤنث

  • (زراعت) گندم جس کو کوئیں وغیرہ سے پانی نہیں دیتے اس کو مارو کہتے ہیں .

Urdu meaning of maaruu

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) sirii raag kii ek raaginii jo agan aur bos me.n tiisre pahar gaa.ii jaatii hai
  • maarne vaala, jangjuu, la.Daakuu, halaak karne vaala, qaatil ; mohlik
  • ek kism ka jangii baajaa, jangii naGme ka saaz, jangii naGmaa, tabl-e-jang, nakaaraa-e-jang
  • ek giit jo la.Daa.ii ke vaqt gaate hai.n
  • maal maarne vaala, le ke na dene vaala, qarzaa na vaapis karne vaala, naadhind
  • Khaavand, shauhar ; mahbuub, pyaaraa
  • ek kism ka mohlik hathiyaar jo hiran ke dono.n siingo.n ka banaa hu.a hotaa hai aur is kii noko.n par lohaa ya faulaad cha.Dhaayaa jaataa hai
  • ek kism ka gol u.uodaa baingan jo nadii ke kinaare ya riit me.n paida hotaa hai
  • (zaraaat) gandum jis ko kuve.n vaGaira se paanii nahii.n dete us ko mauro kahte hai.n

English meaning of maaruu

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a kind of round brinjal, Solanum melongena, musical instrument played to rally troops

मारू के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मारवाड़ (देश)। स्त्री० = मार।
  • युद्ध के समय गाया-बजाया जाने वाला एक राग
  • मरुदेश वासी
  • डंका।

हिंदी - विशेषण

  • मार डालने या जान लेनेवाला।
  • हृदय या मर्मस्थल पर आघात करनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارُو

ایک قسم کا جنگی باجا ، جنگی نغمے کا ساز ، جنگی نغمہ ، طبلِ جنگ ، نقارۂ جنگ .

مارُوت

ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے پچھلے پیروں پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے

مارُو بَیگَن

رک : مارو (معنی ۶) ۔

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

ہَتھ مارُو

ہاتھ لگی چیز اٹھا لے جانے والا ، چور

مال مارُو

مال مارنے والا ، غبن کرنے والا ، خائن ، غاصب .

بَٹ مارُو

رک : بٹ مار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone