تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیارَت" کے متعقلہ نتائج

عارِض

رخسار، گال

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

عارِضَہ مَنْد

مریض ، بیمار ، روگی.

عارِضَۂ دِماغ

دماغی بیماری، ذہنی روگ

عارِضَہ وَنْد

(مجازاً) حاملہ.

عارِضُ الْمَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمّے فوج کی بھرتی ، تنظیم ، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی.

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

عارِضَہ لاحِق ہونا

بیمار پڑنا، بیمار ہونا، کسی بیماری کی لپیٹ میں آنا

عارِضِ گُلْرَن٘گ

سرخ و سفید گال، گورے رخسار

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

عارِضِ پُر بَہار

خوبصورت گال

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

عارِضَہ لاحِق ہو جانا

مرض لگنا، بیماری ہونا

عارِضِی‌ اِنْتِظام

عارِضِ گُلْگُوں

گلابی گال

عارِضَۂ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) میعاد گزرنے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکنا

عارِضِ تابِنْدَہ

چمک دار گال، خوبصورت گال

عارِضِ سِیمِیں

عارِضِی بَنْد و بَسْت

(معاشیات) مالگزاری میں حکومت کا وہ حصّہ جوعارضی طور پر کسی مدت کے لیے مقررکیا جائےعارضی بندوبست کہلاتا ہے

عارِضَۂ حَدِّ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) وقت گزر جانے سے سماعت کا ترک ہو جانا، میعاد گزرنے سے سماعت نہ ہونا

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

بوسَۂ عارِض

سِیمِیں عارِض

آبِ عارِض

تابِ عارِض

مَرَضِ عارِض

آفْتابِ عارِض

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

شُعْلَہِ عارِض

رخساروں کی سُرخی، چہرے کی لالی

مَرَضِ عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

تابِ عِتابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

آب و تابِ عارِض

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیارَت کے معانیدیکھیے

زِیارَت

ziyaaratज़ियारत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: زارَ

زِیارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی متبرک مقام، شے کو دیکھنے یا دیکھنے جانے کا عمل، یاترا
  • دیدار، درشن، ملاقات (کسی قابل تعظیم شخصیت سے)

    مثال - اجمیر میں ہر سال لاکھوں لوگ زیارت کے لیے آتے ہیں، وہاں خواجہ غریب نواز کا مزار ہے

  • پھولوں کی رسم، تیجہ، میت کے سوگ کی مجلس جو عموماً تیسرے روز ہوتی ہے

    مثال - دکن کے مسلمان مذکورالصدر رسم کو زیارت کے نام سے موسوم کرتے ہیں اس موقع کے لیے لفظ پھول کا ان کے ہاں کوئی مفہوم نہیں۔

  • وہ جگہ یا مقام جہاں عقیدت اور تعظیم کے ساتھ جایا جائے، زیارت گاہ
  • دیدار
  • منھ دیکھنا
  • شبیہ، مراقع
  • ایک سلام جو شیعہ حضرات اماموں، اور اولیا کی بزرگی ظاہر کرنے کے لیے پڑھتے ہیں
  • تعزیہ، علم، تابوت یا کسی پیر یا بزرگ کے نشان نکالنے کا مخصوص دن، تاریخ یا وقت

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of ziyaarat

Noun, Feminine

  • visiting a shrine
  • seeing or visiting a holy place, shrine or a holy person

    Example - Ajmer mein har saal lakhon log ziyarat ke liye aate hain, wahan Khwaja Gharib Nawaz ka mazar hai

  • a place of pilgrimage

ज़ियारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी पवित्र स्थान, वस्तु को देखने या देखने जाने का कार्य, यात्रा
  • दीदार, दर्शन, मुलाक़ात (किसी आदर योग्य व्यक्तित्व से)

    उदाहरण - अजमेर में हर साल लाखों लोग ज़ियारत के लिए आते हैं, वहाँ ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ का मज़ार है

  • फूलों की रस्म, तीजा, मैयत के शोक की सभा जो सामान्यतः तीसरे दिन होती है

    उदाहरण - दकन के मुसलमान इस रस्म को ज़ियारत के नाम से मौसूम करते हैं इस मौक़ा के लिए लफ़्ज़ का उनके यहाँ कोई मफ़हूम (व्याख्या) नहीं

  • वह जगह या स्थान जहाँ श्रद्धा और आदर के साथ जाया जाए, तीर्थयात्रा की जगह
  • दीदार अर्थात दर्शन
  • मुँह देखना
  • छवि, तस्वीरों का अल्बम, चित्रावली
  • एक सलाम जो शिया संप्रदाय के लोग इमामों और वलियों अर्थात संतों की महानता प्रदर्शित करने के लिए पढ़ते हैं
  • ता'ज़िया, ज्ञान, ताबूत या किसी पीर या साधू-संत के चिह्न निकालने का विशेष दिन, तारीख़ या समय

زِیارَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone