تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْلَۂ‌ عارِض" کے متعقلہ نتائج

شُعْلَۂ‌ عارِض

رخساروں کی سُرخی، چہرے کی لالی

عارِض

رخسار، گال

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

تابِ عارِض

بوسَۂ عارِض

آبِ عارِض

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

آفْتابِ عارِض

مَرْض عارِض ہونا

۔مرض لاحق ہونا۔

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

تابِ عِتابِ عارِض

اَلبَحر عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

آب و تابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَۂ‌ عارِض کے معانی

شُعْلَۂ‌ عارِض

sho'la-e-'aarizशो'ला-ए-'आरिज़

رائے زنی (شُعْلَۂ‌ عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

شُعْلَۂ‌ عارِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رخساروں کی سُرخی، چہرے کی لالی

English meaning of sho'la-e-'aariz

Noun, Masculine

  • flame-like red cheeks

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔