تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِکْرِ حَبِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْرِ حَبِیب کے معانیدیکھیے
ذِکْرِ حَبِیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ
شعر
جھلس نہ دے کہیں اس کو بھی آتش مفہوم
مری غزل میں وہ ذکر حبیب ڈھونڈھتا ہے
اے ناصح شفیق رہے کچھ تو چھیڑ چھاڑ
ذکر حبیب کم نہیں وصل حبیب سے
نہ کہیں سایۂ گل ہے نہ کہیں ذکر حبیب
اور اب گردش ایام کہاں تک پہنچے
English meaning of zikr-e-habiib
Noun, Masculine
- praise of friend-an epithet of Prophet Mohammad
ज़िक्र-ए-हबीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महबूब की बातें, महबूब का वर्णन, विशेषत: पैग़म्बर मोहम्मद की याद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِکْرِ حَبِیب)
ذِکْرِ حَبِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔