تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَرْف" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

پُرانی ڈَگَر

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرْف کے معانیدیکھیے

ظَرْف

zarfज़र्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نباتیات قواعد اخبار

ظَرْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برتن
  • سمائی، گنجائش
  • حوصلہ، ہمّت، استعداد
  • ظرافت، حاضر جوابی، ہنرمندی
  • (تصوّف) کا ایک موجودِ مستقل کے دوسری موجود مستقل یا غیر مستقل میں در آنا جیسے کوزۂ آب اور جوہر و عرض
  • (قواعد) وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دیتا ہو، وقت کے معنی دینے والے کو ظرف زمان (جیسے شام ، صبح ، رات ، دن) اور جگہ کے معنی پر دلالت کرنے والے کو ظرفِ مکان (جیسے گلی، کوچہ ، شہر، گھر) کہتے ہیں
  • (نباتیات) پھول کے ڈنٹھل کا اوپری سِرا جس میں پھول لگتا ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zarf

Noun, Masculine

ज़र्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बर्तन
  • सहनशीलता, संभावना
  • हौसला, हिम्मत
  • योग्यता
  • विनोदप्रियता, प्रगल्भता, निपुणता
  • (व्याकरण) वह संज्ञा जो जगह या समय के अर्थ देती हो, समय के अर्थ देने वाले को ज़र्फ़-ए-ज़मान (जैसेः शाम, सुब्ह, रात, दिन) और जगह के अर्थ पर तर्क करने वाले को ज़र्फ़-ए-मकान (जैसेः गली, कूचा, शहर, घर) कहते हैं

    विशेष - ज़र्फ़-ए-ज़मान= वह संज्ञा जो समय को इंगित करती है जैसे: सुब्ह, शाम - ज़र्फ़-ए-मकान= वह संज्ञा जो स्थान को इंगित करती है

  • (वनस्पतिविज्ञान) फूल के डंठल का ऊपरी सिरा जिसमें फूल लगता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone