تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہے کے معانیدیکھیے
زَہے کے اردو معانی
فجائیہ
- (کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)
شعر
اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
زہے قسمت کہ اس کے قیدیوں میں آ گئے ہم بھی
ولے شور سلاسل میں ہے اک کھٹکا رہائی کا
جرأت افزائے سوال اے زہے انداز جواب
آتی جاتی ہے اب اس بت کی نہیں ہاں کے قریب
English meaning of zahe
Interjection
- how good! excellent! wonderful!
- bow string
ज़हे के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- शाबाश, आफ़रीन, वाह वाह, क्या कहने (गाहे तंज़न मुस्तामल)
- अहो, क्या खूब, वाह-वाह।।
زَہے کے مترادفات
زَہے کے قافیہ الفاظ
زَہے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہے)
زَہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔