تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"punic" کے متعقلہ نتائج

punic

کارتھیجی یا قرطاجی

panic

کَھلْبَلی

پُن نِچْھتَر

ستاروں کا جھمکا، تارہ جو مزکر مانا جاتا ہے؛ ستاروں کا وہ برج جس کے زیر اثر مرد کی چیدائش تصور کی گئی ہے۔

panic button

خطرے کا بٹن جو ہنگامی صورت میں مدد کے لیے بلانے کے واسطے دبا یا جاسکتا ہے۔.

pince-nez

ناک گیر

panic stations

برط ہنگامی حالت۔.

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

پَنچ لَوہ

panic-stricken

دہشت زدہ، ڈرا، سہما ہوا۔.

پُونچھڑی

بیل کی دم میں پڑنے والا حلقہ.

پُونچْڑی

مکھیاں اُڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی چون٘ری، جھالنی

پَنچْلَڑی

رک : پچ لڑی.

pancake day

عیسائی چلّے کے پہلے بدھ سے قبل کا منگل جس دن رومن کیتھلک پادری کے سامنے گناہوں کا اعتراف کرکے پاک ہوجاتے ہیں اور پین کیک کھایا جاتاہے۔.

پَن چَڑھاو

رک : پن بڑھاو۔

پانچ بَڑے

دنیا کی پان٘چ بڑی طاقتیں یعنی ریاستہاے متحدہ امریکہ برطانیہ ، روس ، چین اور فرانس.

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پَنْچ لَڑا

پونچْھوانا

۔ (ھ) پونچھنا کا متعدی المتعدی۔

pencilled

موقلم

پَنْچایَت جوڑْنا

لوگوں کو مشورے کے لئے اکٹھا کرنا، پنچایت کرنا، مشورہ لینا، بھیڑ لگانا، برادری کے لوگوں کو کسی بات کی صلاح یا مشورے کے لیے اکٹھا کرنا، مشورہ یا صلاح کرنا، بہت سے آدمیوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ لگانا یا کرنا

پَنْچوں کا دیا

(مجازاً) پنچوں کے سامنے نکاح کے بعد ملا ہوا (شوہر).

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

pancake landing

ہنگامی طور پر ہوائی جہازکے اترنے کی ایک صورت جب وہ زمین کے قریب آکر پہیے سمیٹے ہوئے دھپ سے گرتا ہے۔.

پُنْچَھلّا

کنکوے یا پتنگ وغیرہ کا پھندنا جو پتے کی جگہ ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے گڈی کو گڈا کہا جاتا ہے، گڈے کی دم، دم چھلا

پانچ وَقت

(فقہ) فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشا کی (فرض) نمازوں کے اوقات

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

پَنْچھالا

پھپھولا ، پھپھولے کا پانی.

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا

پونچْھنا

رک : پوچھنا معنی نمبر ۱.

پَنْچُوں مِل مَر گَئے گُوْیا گَئی بَرات

سب کے ساتھ میں مصیبت بھی راحت ہے، عام قسم کی مصیبت ایک قسم کا جلسہ بن جاتی ہے، مرگ ان٘بوہ جشنے دارد

punch-drunk

ذہنی چوٹ کھایا ہوا

پَنْچوں

رک : پنچ جس کی یہ جمع اور تراکیب میں مستعمل ہے.

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

پانچ جُوتےاَور حُقّے کا پانی

تذلیل کے لئے مستعمل ہے

پانچ جُوتے زِیادَہ

(برائی میں) مقابلۃََ زیادہ.

پانچ جوتیاں اور حُقّے کا پانی

جب کوئی شحص بہت زیادہ مانگتا ہے تو اس کے جواب میں بغرض تحقیر کہتے ہیں

پَنْچھا

رطوبت جو من٘ھ ہے نکلتی ہے، رال

پَنْچایَت بَدْنا

ثالثی کرانا، چار پنچوں میں کسی بات کا فیصلہ کرنا

پانچْواں

پانچ کا عدد ترتیبی

پُنْچھالا

(مجازاً) نا گوار عادت.

پانچ چَھٹانک

ایک محصول جو چاولوں کی خرید و فروخت پر لیا جاتا ہے

پُونچھ ہِلَوَّل

چاپلوسی ، خوشامدی.

پانچوے

رک : پان٘چویں

پَن چُھٹی دال

ادھ کَچّی پَکّی ہوئی دال جو گُھلی گُھٹی نہ ہو اور پانی چُھٹا رہے، پنہیائی دال

پَنچ بَنْدھ

ایک جرمانہ جو کھوئی ہوئی مسروقہ اشیا کی قیمت کا پان٘چواں حصہ ہوتا ہے.

پَنچ شَبْد

رک : پنچ نوبت ؛ پان٘چ ساز.

پَنچ وَٹی

گوداوری کے متصل ایک مقام کا نام جہاں رام چندر جی بن باس کے زمانے میں رہتے تھے اس مقام پر پان٘چ قسم کے یہ درخت (پیپل ، بلوہ ، بڑ ، دھاتری اور اشوک) تھے.

پُنچْھنا

پون٘چھا جانا ، کپڑے وغیرہ سے خشک یا صاف کیا جانا.

پانچ ہَزاری

رک : پنجہزاری.

پُونْچھ پانْچھ کے

۔ (پانچھ تابع مہمل ہے۔) جھاڑ کے۔ صاف کر کے۔ ؎

پانچ ہاتھ کی زَبان

۔(عو) زبان درازی کی نسبت کہتی ہیں کہ اس کی زبان پانچ ہاتھ کی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو فتنی۔

پُونچْھلا

۔ (س) مذکر۔ دُم۔ دیکھو پنچھالا۔ پچھلا۔

pounced

سیاہی خشک کرنے کا بالو

پانچوں کپڑے

پگڑی، ان٘گرکھا، کرتا، پائجامہ، مندیل (مردوں کے) دوپٹہ، محرم، کرتا، پائجامہ، رومال (عورتوں کے) مجازاََ: پہننے کے کل کپڑے، جسم کا سارا لباس

pinched

چٹکی

پانچ دِن

قلیل مدت ، تھوڑا عرصہ.

پَنچ مِل خُدا مِل

رک : پنچ مل خدا خدا مل پنچ.

penicillin

بہت ساری بیماریاں پیدا کرنے والے جراثیم

penicillium

یہ اکثر پنیر پھپھوندیوں کی شکل میں پائی جاتی ہے

pincushion

سوئی گدی

punic کے لیے اردو الفاظ

punic

punic کے اردو معانی

صفت

  • کارتھیجی یا قرطاجی
  • قرطاجنی
  • قرطاجنہ کے باشندوں سے متعلق
  • بے وفا
  • دھوکا باز

punic के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कारथीजी या करता जी
  • क़रताजनी
  • करता जिन्ना के बाशिंदों से मुताल्लिक़
  • बेवफ़ा
  • धोका बाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (punic)

نام

ای-میل

تبصرہ

punic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone