تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان سے زَبان لَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان سے زَبان لَڑْنا

مُنْھ سے شدید قسم کا پیار، ایک قسم کا مساس

زَبان سے کَہْنا

مُنْھ سے کہنا، عہد کرنا

زَبان لَڑْنا

تلخ کلامی ہونا، بحث ہونا

زَبان تالُو سے نَہ لَگْنا

زَبان سے بات نَہ نِکَلنا

رعب سے کچھ کہہ نہ سکنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

تالُو سے زَبان نَہ لَگانا

تالُو سے زَبان نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا ، بکے جانا ، خاموش نہ رہنا ، ٹر ٹرکیے جانا.

کِس زَبان سے بَیان ہو

زبان بیان کرنے سے قاصر ہے (کسی بہت اچھے کام کے شکریہ کے طور پر کہتے ہیں)

دَہَن سے زَبان نِکَل آنا

سخت اذیَت ہونا، شدید تکلیف میں مبتلا ہونا

کَوثَر سے دُھلی ہُوئی زَبان

زَبان مُنْھ سے باہر نِکالْنا

پیاس کی شدت کے سبب زبان باہر نِکالنا

زَبان سے لَہنا نَہِیں ہے

کسی کی بھلائی کو کچھ کہو مگر اُسے ناگوار ہو

زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا

پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا

زَبان مُنہ سے باہَر نِکلنا

بہت دوڑنے کے بعد جانور شدتِ تشنگی کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں

زَبان ہِلانے سے کام نِکَلْتا ہے

تھوڑی سی کوشش سے کام ہوتا ہے

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

کِس زَبان سے تَعْریف ہو

تعریف کرنے سے زبان قاصر ہے، تعریف ناممکن ہے، بہت زیادہ اچھا

کِس زَبان سے شُکْر اَدا ہو

شکریہ ادا نہیں ہوسکتا، صد شکر کے لائق امر یا بات ہے

مُنہ سے زَبان نِکَل پَڑنا

پیاس کی زیادتی کے سبب زبان کا منھ سے باہر آجانا ، بہت پیاسا ہونا ۔

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

کِس زَبان سے

کس طرح، کیسے

زَبان سے پِھرْنا

اپنے قول و قرار سے پلٹ جانا، وعدہ کر کے مُکر جانا

زَبان سے نِکَلنا

کہا جانا، کہنے میں آنا

زَبان سے نِکالنا

کہنا، بیان کرنا، بولنا

دَبی زَبان سے

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

زَبان سے پُھوٹْنا

بولنا، مُنْھ سے کُچھ کہنا، مُنھ سے پُھوٹنا (عموماً غصّے میں یا جل کر، بولا جاتا ہے)

زَبان سے اُلَٹْنا

زبان سے ادا کرنا، زبان سے دُہرانا

زَبان سے چاٹنا

زبان سے کسی چیز کو صاف کرنا اور جو کچھ اس میں لگا ہو کھا جانا

زَبان آبِ کَوثَر سے دُھلی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

زَبان آبِ کَوثَر سے دھوئی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

زَبان سے لے جانا

مُنْھ کی بات چھین لینا، کسی کے دل کی بات کہہ دینا

زَبان سے موتی جَھڑْنا

زبان سے پُھول جَھڑنا، نہایت خُوش گُفتار اور فصیح ہونا، شِیریں کلام ہونا، (طنزاً) فضول یا غیر مُناسب باتیں کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

کُچھ زَبان سے نِکالنا

۔عُذر کرنا۔ حُجَّت کرنا۔

موتی زَبان سے جَھڑنا

۔ فصاحت اور خوش بیانی کا کنایہ۔ ؎

تالُو سے زَبان کِھینچْنا

(پہلے زمانے میں بطور سزا کے بادشاہ تالو سے زبان کھنچوا دیتے تھے) سخت سزا دینا.

زَبان گُدّی سے نِکَلْوانا

زبان کاٹنا، خاموش رہنے پر مجبور کردینا

دانت سے زَبان کَٹْنا

بعض وقت کھاتے ہوئے ایسا ہو جاتا ہے

تالُو سے زَبان لَگْنا

چپ رہنا، خاموش رہنا

زَبان دانْتوں سے کاٹْنا

انتہائی دیوانگی کی حالت ہونا

زَبان مُنْھ سے کِھینْچْنا

کسی کی زبان کو مُنْھ سے باہر کردینا

زَبان تالُو سے لَگانا

سکوت اختیار کرنا، چپ رہنا

تالُو سے زَبان لَگانا

چپ ہو رہنا

زَبان سے پُھول جَھڑْنا

(طنزاً) فضول یا غیر مُناسب باتیں کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

سِیدھی زَبان سے بولنا

نرمی سے گفتگو کرنا

زَبان تالُو سے لَگْنا

چپ ہونا، خاموش ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

دانت سے زَبان کاٹْنا

کچھ کہہ کر پچھتانا، کچھ کہنے سے یا دہرانے سے گریز کرنا

کُچھ زَبان سے نِکَلنا

۔لاز۔ ؎

مِیٹھی زَبان سے بولنا

نرمی سے بات کرنا ، پیار سے بات کرنا ۔

گُدّی سے زَبان نِکالْنا

گُدّی سے زبان کھین٘چنا

زَبان سے خَندَق پار

شیخی ہی شیخی ہے کر کُچھ نہیں سکتے

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

بات زَبان سے نِکَل جانا

بے ارادہ کہہ اٹھنا، بے قصد کوئی بات کہہ دینا

زَبان مُنْھ سے نِکَل پَڑْنا

پیاس کا انتہا سے زیادہ غلبہ ہونا، حد سے زیادہ پیاسا ہونا

زَبان سے نِکْلی اَنْبَر چَڑھی

بات مُنھ سے نِکلی اور مشہور ہوئی

آبِ کَوثَر سے زَبان دھونا

(کسی مقدس یا محترم ذکر سے پہلے) زبان کو ہر قسم کی کدورت سے پاک و صاف کرنا.

تیغِ زَبان سے زَخْمی کَرْنا

طنزیہ باتوں سے رنج دیتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان سے زَبان لَڑْنا کے معانیدیکھیے

زَبان سے زَبان لَڑْنا

zabaan se zabaan la.Dnaaज़बान से ज़बान लड़ना

محاورہ

زَبان سے زَبان لَڑْنا کے اردو معانی

  • مُنْھ سے شدید قسم کا پیار، ایک قسم کا مساس

ज़बान से ज़बान लड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुन से शदीद किस्म का प्यार, एक किस्म का मसास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان سے زَبان لَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان سے زَبان لَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words