تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس زَبان سے بَیان ہو" کے متعقلہ نتائج

کِس زَبان سے بَیان ہو

زبان بیان کرنے سے قاصر ہے (کسی بہت اچھے کام کے شکریہ کے طور پر کہتے ہیں)

کِس زَبان سے تَعْریف ہو

تعریف کرنے سے زبان قاصر ہے، تعریف ناممکن ہے، بہت زیادہ اچھا

کِس زَبان سے شُکْر اَدا ہو

شکریہ ادا نہیں ہوسکتا، صد شکر کے لائق امر یا بات ہے

کِس زَبان سے

کس طرح، کیسے

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس زَبان سے بَیان ہو کے معانیدیکھیے

کِس زَبان سے بَیان ہو

kis zabaan se bayaan hoकिस ज़बान से बयान हो

عبارت

کِس زَبان سے بَیان ہو کے اردو معانی

  • زبان بیان کرنے سے قاصر ہے (کسی بہت اچھے کام کے شکریہ کے طور پر کہتے ہیں)

किस ज़बान से बयान हो के हिंदी अर्थ

  • ज़बान बयान करने से क़ासिर है (किसी बहुत अच्छे काम के शुक्रिया के तौर पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس زَبان سے بَیان ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس زَبان سے بَیان ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words