تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے
زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں
zabaan se beTaa beTii paraa.e hote hai.n•ज़बान से बेटा बेटी पराए होते हैं
ضرب المثل
زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں کے اردو معانی
- انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے
ज़बान से बेटा बेटी पराए होते हैं के हिंदी अर्थ
- मानव को ज़बान का बड़ा पास रखना चाहिए, बातों से व्यक्ति संतान को भी अपना विरोधी बना लेता है इसलिये ख़्याल रखना चाहिए कि ज़बान से क्या बात निकलती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں)
زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔