تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

نامناسب باتوں سے زبان کو روکے رہنا، بے تُکی بات مُنھ سے نہ نِکالنا

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

مُنْھ میں زَبان لینا

۔ ایک قسم کا مساس ہے۔ ؎

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

zabaan ko mu.nh me.n rakhnaaज़बान को मुँह में रखना

اصل: ہندی

محاورہ

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا کے اردو معانی

 

  • زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

ज़बान को मुँह में रखना के हिंदी अर्थ

 

  • ज़बान को क़ाबू में रखना, बिना अवसर एवं अनुचित बात न करना, ज़बान को रोके रखना, चुप रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words