تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے" کے متعقلہ نتائج

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے کے معانیدیکھیے

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

hamaaraa mu.nh me.n bhii zabaan haiहमारा मुँह में भी ज़बान है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے کے اردو معانی

  • ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

Urdu meaning of hamaaraa mu.nh me.n bhii zabaan hai

  • Roman
  • Urdu

  • ham bhii is savaal ka javaab de sakte hai.n, ham bhii baat karne kii qudrat rakhte hai.n

हमारा मुँह में भी ज़बान है के हिंदी अर्थ

  • हम भी इस सवाल का जवाब दे सकते हैं, हम भी बात करने की क्षमता रखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone