تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کو بَس میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

نامناسب باتوں سے زبان کو روکے رہنا، بے تُکی بات مُنھ سے نہ نِکالنا

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

بَس میں رَکْھنا

قبضے میں لانا، قابو کرنا، اختیار میں لانا

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کو بَس میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

zabaan ko bas me.n rakhnaaज़बान को बस में रखना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان کو بَس میں رَکْھنا کے اردو معانی

 

  • سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا

Urdu meaning of zabaan ko bas me.n rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • soch samajh kar guftagu karnaa

ज़बान को बस में रखना के हिंदी अर्थ

 

  • सोच समझ कर बात चीत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

نامناسب باتوں سے زبان کو روکے رہنا، بے تُکی بات مُنھ سے نہ نِکالنا

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

بَس میں رَکْھنا

قبضے میں لانا، قابو کرنا، اختیار میں لانا

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کو بَس میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone