تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کے تَلے زَبان ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَبان کے تَلے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان تَلے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان کے نِیچے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، تلُّون مزاج ہونا، مضطرب القول ہونا

زَبان تَلے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان ہونا

ہمزبان ہونا ، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا.

زَبان کے نِیچے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان پَر ہونا

ازبر ہونا، خوب یاد ہونا، وردِ زبان ہونا

زَبان مِیٹھی ہونا

بات میں مِٹھاس ہونا، خوش کلام ہونا، شیریں مقال ہونا

نوک زَبان ہونا

۔ ازبر یاد ہونا۔ حفظ ہونا(توبۃ النصوح) باپ کا اظہار اس نے ایسی توجہ سے سنا تھا کہ حرف بحرفنوک زبان یاد تھا۔؎

زَبان چَرْب ہونا

زبان تیز ہونا، طراری سے گفتگو کرنے کی صلاحیت ہونا

زَبان آراسْتَہ ہونا

(طنزاً) جب کوئی عورت بات بات پر گالیاں بکتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں، اس کی زبان گالیاں بکنے میں بہت آراستہ ہے

زَبان تیز ہونا

زبان جلد جلد چلنا، زبان کا کسی امر کے بیان میں بہت رواں ہونا

زَبان کَچّی ہونا

عامیانہ اور دیہاتی زبان ہونا، شین قاف درست نہ ہونا

ہَفْت زَبان ہونا

بہت سی زبانیں جاننا ، سات زبانوں کا ماہر ہونا ۔

زَبان اولا ہونا

زبان اکڑ جانا

زَبان آلُودَہ ہونا

زبان پر کسی ایسی بات کا آنا جس کو ضمیر قبول نہ کررہا ہو، زبان پر کسی ناگوار یا بُری بات کا آنا

زَبان خُشْک ہونا

شدت تشنگی کی علامت ہے، (کنایۃً) بہت باتیں کرنا، بہت زیادہ بولنا

زَبان صاف ہونا

تحریر کی زبان سلیس ہونا، زبان میں سلاست اور روانی ہونا

زَبان دُرُسْت ہونا

صحیح زبان بولنا، تہذیب سے بات کرنے کا سلیقہ ہونا، مہذب بول چال ہونا

زَبان سادی ہونا

لکھنے میں ایسی زبان جس میں مشکل الفاظ و محاورات نہ ہوں، بغیر بِناوٹ کے زبان ہونا، زبان کا ثقیل الفاظ سے پاک ہونا

زَبان گُنْگ ہونا

زبان بند ہوجانا، قوّتِ گویائی کا سلب ہوجانا، خاموش ہوجانا

زَبان گَنْدی ہونا

مُنْھ سے فخش باتیں نِکلنا، بد زبان ہونا

زَبان دَبا کے کَہنا

آہستہ سے کہنا

زَبان داب کے کَہْنا

دبی زبان سے کہنا، آہستگی سے کہنا، چپکے سے کہنا

زَبان کُشادَہ ہونا

زبان کھولنا، کہنا

نام زَبان پَہ ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

نام زَبان پَر ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

زَبان پَر دَھرا ہونا

کسی بات کا فِکر و تأمُّل کے بغیر یاد ہونا، ازبر ہونا

نوک زَبان یاد ہونا

۔ حفظ ہونا۔؎

سارا جِسْم زَبان ہونا

بہت بولنا

زَبان پَر فَیصَلَہ ہونا

کسی کے کہنے پر کسی امر کا منحصر ہونا

فَیصلَہ زَبان پَر ہونا

کسی کے قول پر تصفیہ ہونا

وِرْدِ زَبان ہونا

زَبان میں کُھجْلی ہونا

تکرار کرنے کو جی چاہنا، کُچھ کہنے کو جی چاہنا، لڑنے کو دل چاہنا

زَبان میں لوچ ہونا

بولنے میں چھوٹے بڑے کا لحاظ ہونا، بیشتر سلب کے ساتھ مُستعمل ہے

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

کبھی کچھ کہنا کبھی کچھ

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

زَبان میں رَوانی ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا بغیر رُکے ہوئے چلنا

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

زَبان تَلے

زبان کے نیچے، اپنی بات پر قائم رہنا

زَبان میں کانْٹے ہونا

سخت اور دل آزار باتیں کرنا

ہاتھ بَھر کی زَبان ہونا

زبان دراز ہونا ، گستاخ ہونا ، بد زبان ہونا ، بے ادب ہونا ۔

زَبان ہاتھ بَھر کی ہونا

زباں دراز ہونا، بولنے میں بہت تیز ہونا

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

زَبان پانْچ ہاتھ کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

سَوا گَز کی زَبان ہونا

زَبان دَس گَز کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

کوئی کسی کی زبان بند نہیں کرسکتا، نہیں پکڑسکتا

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

حَرْف حَرْف نوکِ زَبان ہونا

پڑھا ہوا یاد ہونا

زَبان دَبا کے

دبی زبان سے، آہستہ یا چپکے سے، بات پر زور دیئے بغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کے تَلے زَبان ہونا کے معانیدیکھیے

زَبان کے تَلے زَبان ہونا

zabaan ke tale zabaan honaaज़बान के तले ज़बान होना

محاورہ

زَبان کے تَلے زَبان ہونا کے اردو معانی

  • ایک بات پر قائم نہ رہنا

ज़बान के तले ज़बान होना के हिंदी अर्थ

  • एक बात पर स्थिर न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کے تَلے زَبان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کے تَلے زَبان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words