تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان میں کانْٹے ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَبان میں کانْٹے ہونا

سخت اور دل آزار باتیں کرنا

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

زَبان میں لوچ ہونا

بولنے میں چھوٹے بڑے کا لحاظ ہونا، بیشتر سلب کے ساتھ مُستعمل ہے

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

زَبان میں رَوانی ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا بغیر رُکے ہوئے چلنا

زَبان میں کُھجْلی ہونا

تکرار کرنے کو جی چاہنا، کُچھ کہنے کو جی چاہنا، لڑنے کو دل چاہنا

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

زَبان میں کانْٹے پَڑنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

بَتّیس دانْتوں میں زَبان ہونا

live carefully and safe among enemies

دانتوں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان میں کانْٹے ہونا کے معانیدیکھیے

زَبان میں کانْٹے ہونا

zabaan me.n kaa.nTe honaaज़बान में काँटे होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان میں کانْٹے ہونا کے اردو معانی

  • سخت اور دل آزار باتیں کرنا

    مثال سردار پٹیل کی اس تقریر کا باتوں باتوں میں ذکر آگیا، گاندھی جی کی آنْکھوں میں آنْسو ڈُبڈبا آئے اور کہنے لگے کہ سردار کی زبان میں کانٹے ہیں۔

Urdu meaning of zabaan me.n kaa.nTe honaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht aur dil aazaar baate.n karnaa

ज़बान में काँटे होना के हिंदी अर्थ

  • कठोर एवं आहत करने वाली बातें करना

    उदाहरण सरदार पटेल की इस तक़रीर का बातों बातों में ज़िक्र आ गया, गँधी जी की आँकों में आँसू डुबडुबा आए और कहने लगे कि सरदार की ज़बान में काँटे हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان میں کانْٹے ہونا

سخت اور دل آزار باتیں کرنا

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

زَبان میں لوچ ہونا

بولنے میں چھوٹے بڑے کا لحاظ ہونا، بیشتر سلب کے ساتھ مُستعمل ہے

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

زَبان میں رَوانی ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا بغیر رُکے ہوئے چلنا

زَبان میں کُھجْلی ہونا

تکرار کرنے کو جی چاہنا، کُچھ کہنے کو جی چاہنا، لڑنے کو دل چاہنا

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

زَبان میں کانْٹے پَڑنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

بَتّیس دانْتوں میں زَبان ہونا

live carefully and safe among enemies

دانتوں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان میں کانْٹے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان میں کانْٹے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone