تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام زَبان پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام زَبان پَر ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

نام زَبان پَہ ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

نام آسمان پَر ہونا

بلند نامی سے بہت زیادہ شہرت ہونا، نام ہونا، مشہور ہونا، کنایہ ہے بلند نامی سے

زَبان پَر ہونا

ازبر ہونا، خوب یاد ہونا، وردِ زبان ہونا

گَز سِکَّہ پَر نام ہونا

حکومت قائم ہونا ، دور دورہ ہونا .

زَبان پَر دَھرا ہونا

کسی بات کا فِکر و تأمُّل کے بغیر یاد ہونا، ازبر ہونا

زَبان پَر فَیصَلَہ ہونا

کسی کے کہنے پر کسی امر کا منحصر ہونا

فَیصلَہ زَبان پَر ہونا

کسی کے قول پر تصفیہ ہونا

نام زَبان پَر آنا

منھ سے کسی کا نام نکلنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ۔

زَبان پَر نام آنا

کسی کا خیال آتے ہی زبان سے نام نکل جانا، کسی کا نام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام زَبان پَر ہونا کے معانیدیکھیے

نام زَبان پَر ہونا

naam zabaan par honaaनाम ज़बान पर होना

نام زَبان پَر ہونا کے اردو معانی

  • کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

नाम ज़बान पर होना के हिंदी अर्थ

  • किसी का नाम याद होना, नाम लिया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام زَبان پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام زَبان پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words