تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کے معانیدیکھیے
زَبان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ
- بولی جس کے ذریعے انسان تکلّم یا تحریر کی صورت میں اپنے خیالات اور جذبات ظاہر کرتا ہے
- بول چال، روزمرّہ
- بات، قول
- زبان دینا، اقرار، وعدہ
- اندازِ بیان، بات کرنے کا ڈھنگ
- قلم کی نوک
- تِیرو خنجر وغیرہ کی نوک، نیز استعارۃً زبانِ خنجر سے خود خنجر مراد لیتے ہیں
- شعلہ
- (تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں
- (جُوتا سازی) منڈے کے پاکھوں کے نِیچے کی چمڑے کی پٹی
شعر
وہی اک خموش نغمہ ہے شکیلؔ جان ہستی
جو زبان پر نہ آئے جو کلام تک نہ پہنچے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
English meaning of zabaan
ज़बान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़बान
- मुँह के अंदर का वो अंग जिसमें स्वाद की शक्ति होती है और वाणी का साधन है, जीभ, जिह्वा, रसना
- ज़बान, भाषा, बोली, बोल, वाणी, बात, बोली जिसके माध्यम से मनुष्य अपने विचारों और भावनाओं को भाषण या लेखन के रूप में व्यक्त करता है
- बोल चाल, रोज़मर्रा
- बात, क़ौल
- वचन, प्रण, वादा, ज़बान देना, इक़रार
- अंदाज़-ए-बयान, बात करने का ढंग
- क़लम की नोक
- तीर एवं ख़ंजर वग़ैरा की नोक, अथवा (रूपकात्मक) ज़बान-ए-ख़ंजर से ख़ुद ख़ंजर मुराद लेते हैं
- शोला
- (सूफ़ीवाद) दिव्य रहस्य को कहते हैं
- (जूतासाज़ी) जूते के तले में लगने वाली चमड़े की पट्टी
زَبان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان)
زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔