تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذال" کے متعقلہ نتائج

عَرْصَہ

مدت، زمانہ، دور

عَرْصَہ گَہ

میدان ، وسعتِ مکانی.

عَرْصَہ ہونا

دیر ہونا، تاخیر ہونا

عَرْصَہ گاہ

عَرْصَہ کَرْنا

دیر کرنا، تاخیر کرنا

عَرْصَہ لَگْنا

عرصہ لگانا کا لازم، دیر ہونا

عَرْصَہ لَگانا

وقت یا دیر لگانا، تاخیر کرنا

عَرْصَہ کِھچْنا

عرصہ کھینچنا کا لازم، تاخیر ہونا

عَرْصَہ ہوجانا

دیر ہوجانا

عَرْصَۂ عَرَض

وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف، رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لیے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیص)

عَرْصَہ تَن٘گ کَرْنا

عاجز کر دینا، بہت ستانا، مصبیت میں مبتلا کر دینا

عَرْصَۂ حَشْر

میدان حشر

عَرْصَہ کِھینچْنا

دیر کرنا ، وقت لینا.

عَرْصَہ کِھنچْنا

عرصہ کھینچنا کا لازم، تاخیر ہونا

عَرْصَہ تَن٘گ کَر دینا

عاجز کر دینا، بہت ستانا، مصبیت میں مبتلا کر دینا

عَرْصَہ تَنگ ہونا

عرصہ تنگ کرنا کالازم، پریشانی میں مبتلا ہونا، جان ضِیق میں پڑنا یا ہونا

عَرْصَہ تَنگ کَرانا

پریشانی میں گرفتار کروانا ، بُری طرح پریشان کرانا ، مصیبت میں پھن٘سوانا.

عَرْصَۂ زَمِین

وسعت زمین ، کی سطح.

عَرْصَۂ قَتال

قتل وغارت کا میدان ، میدان جنگ.

عَرْصَۂ دراز

لمبی مدّت، طویل زمانہ

عَرْصَۂ جَنگ

میدان جنگ، لڑائی کا میدان

عَرْصَہ گَہہِ حَیات

مراد: کائنات، دنیا، عالم

عَرْصَہ گاہِ عالَم

دنیا

عَرْصَہ سے تیل جَل چُکا ہے

مدّت سے زور ختم ہو چکا ہے.

عَرْصَۂ تَحْرِیک

(برقیات) بافت پر دہلیزی طاقت سے دُگنے وولٹیج کا عمل جس عرصے کے دوران میں تحریک پیدا کردے ، وہ عرصہ عموماً ناپ لیا جاتا ہے اور اُسے عرصۂ تحریک کے نام سے موسم کیا جاتا ہے (انگ : EXCITATION TIME).

عَرْصَۂ قِیامَت

میدانِ حشر.

عَرْصَۂ شِتَوِیَّت

(حیوانیات) جاڑے کا وہ زمانہ جس میں جانور ہے حس پڑے یا سوتے رہتے ہیں اور خوراک وغیرہ کے لیے بھی باہر نہیں نکلتے.

عَرْصَۂ جَنگاہ

رک : عرصۂ جنگ.

عَرْصَۂ حَیات تَنگ کَرْنا

زندگی دوبھر کر دینا، جینا مشکل کر دینا، گزر بسر میں روڑے اٹکانا، عاجز کر دینا

عَرْصَۂ حَیات تَنگ ہونا

عرصۂ حیات تنگ کر دینا کا لازم، جان ضیق میں ڈالنا

عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا

عرصۂ زیست تنگ کرنا کا لازم، زندگی کا وقت بہت تھوڑا ہونا

عَرْصَۂ حَیات تَنگ کَر دینا

زندگی دوبھر کر دینا، جینا مشکل کر دینا، گزر بسر میں روڑے اٹکانا، عاجز کر دینا

عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ کَر دینا

عرصۂ حیات تن٘گ کر دینا، گزر بسر میں روڑے اٹکانا

عَرْصَۂ زِنْدَگِی تَنْگ ہونا

زندگی تھوڑی رہ جانا، سخت مصیبت ہونا کہ آدمی جان سے تنگ آجائے

دَوری عَرْصَہ

(سائنس) وہ وقت جس میں کوئی حسم اپنا ایک ارتعاش پورا کرتا ہے، انگ: Time Period.

کُچْھ عَرْصَہ پَہْلے

تھوڑے دن پہلے ؛ چند دن قبل یا چند سال قبل.

بَیانِ عَرْصَۂ رَزْم

اردو، انگلش اور ہندی میں ذال کے معانیدیکھیے

ذال

zaalज़ाल

نیز - ذ

وزن : 21

موضوعات: لغات

ذال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرف 'ذ' کا نام
  • عربی حُروفِ تہجّی کا نواں ، تُرکی اور فارسی کا گیارھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا اکیسواں حرف جسے ذال معجمہ یا ثخّذ اور منقوطہ بھی کہتے ہیں ، اس کی آواز زبان کی نوک کو اگلے دو دانتوں کی نوک سے مِلانے سے نِکلتی ہے ، اُردو میں اس کی آواز << ز >> اور << ظ >> سے مِلتی ہے ، حسابِ جُمل یا ابجد میں اس کے سات سو (۷۰۰) عدد فرض کیے گئے ہیں ، اُردو میں یہ حرف عموماً عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے لیکن فارسی کے بعض الفاظ میں بھی مستعمل ہے. یہ ماہ ذوالحجہ کے مخفّف کے طور پر بھی اِستعمال ہوتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ژال

عورت، زن، بیوی

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

English meaning of zaal

Noun, Feminine

  • the twenty-second letter of the Urdu alphabet
  • name of the letter ذ

ذال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone