تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَتیم" کے متعقلہ نتائج

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

یَتِیم ہونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیم خانَہ

یتیم بچوں کی رہنے کی جگہ یا عمارت، بے پدر و بے مادر بچوں کا مسکن

یَتِیم ہوونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیمَہ

بن ماں باپ کی ؛ وہ لڑکی جس کے ماں باپ مر گئے ہوں

یَتِیمُ الْعَقْل

عقل سے محروم ؛ کم عقل ، نادان ، احمق .

یَتِیم الطَّرفَین

بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا

یَتِیمُ الْعَقْلی

کم عقل ہونے کی حالت ؛ بے عقلی ، حماقت ، نادانی ، نا سمجھی

یَتِیمانَہ

یتیموں جیسا، لاوارثوں کی طرح کا، بے آسرا، بے سہارا

یَتِیمُ الدِّیار

جو اپنے ملک کی بجائے کسی اور ملک میں رہتا ہو ، غریب الدیار (رک)

یَتِیم کَرنا

بن باپ کا کرنا، باپ کو قتل کرنا

یَتِیم یَسِیر

رک : یتیم ویسیر ، وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہو چکا ہو

یَتِیم پَرْوَری

بن ماں باپ کے بچوں کی پرورش کا عمل ، لاوارث کو سہارا دینے کا عمل

یَتِیم و یَسیر

وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہوچکا ہو، بن ماں باپ کا بچہ یا شخص

یَتِیمی

یتیم ہونے کی حالت، بے پدری کا عالم، عالم بے وارثی، لاوارثی

یَتِیمی و یَسِیری

یتیم و یسیر ہونے کی حالت ، بے آسرا پن ۔

یَتِیمِیں

رک : یتیمی ۔

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

گَوہَر یَتِیم

سیپ کا اکیلا موتی ، درِ یتیم ، بے نظیر ، نایاب موتی ، دُرِ یکتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَتیم کے معانیدیکھیے

یَتیم

yatiimयतीम

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

یَتیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے
  • (بچہ) وہ کمسن بچہ جس کی ماں یا باپ یا دونوں مر گئے ہوں، بے پدر، بن باپ کا بچہ، اناتھ

    مثال تبسم نے یتیم بچوں کی پرورش اور تعلیم و تربیت کے لیے ایک ادارہ قائم کیا ہے

  • وہ جانور یا حیوان جس کی ماں مرگئی ہو
  • بڑا آدب دار موتی جو سیپی میں اکیلا ہوتا ہے، نہایت قیمتی جواہر، نہایت قیمتی موتی، بڑا موتی جو بے نظیر ہو
  • قیمتی، بے نظیر، یکتا، بیش قیمت (عموماً کوئی جواہر پارہ)
  • (مجازاً) عظیم ترین شخص، یکتا اور بے مثل شخص، مراد: پیغمبر محمد
  • اکیلا، تنہا نیز لا وارث، بے آسرا، بے سہارا، بے کس
  • (کنایۃً) ویران، اجاڑ
  • نوکر، غلام
  • چور، عیار

شعر

Urdu meaning of yatiim

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) tanhaa rah jaane vaala ya a.isaa shaKhs jis kii taraf se Gaflat bartii jaaye
  • (bachcha) vo kamsin bachcha jis kii maa.n ya baap ya dono.n mar ge huu.n, be pidar, bin baap ka bachcha, anaath
  • vo jaanvar ya haivaan jis kii maa.n muragi.i ho
  • ba.Daa aadab daar motii jo siipii me.n akelaa hotaa hai, nihaayat qiimtii javaahar, nihaayat qiimtii motii, ba.Daa motii jo benaziir ho
  • qiimtii, benaziir, yaktaa, beshaqiimat (umuuman ko.ii javaahar paara
  • (majaazan) aziimatriin shaKhs, yaktaa aur bemisal shaKhs, muraadah paiGambar muhammad
  • akelaa, tanhaa niiz laavaaris, be aasraa, besahaara, bekas
  • (kanaa.en) viiraan, ujaa.D
  • naukar, Gulaam
  • chor, ayyaar

English meaning of yatiim

Noun, Masculine

  • (Child) a fatherless child, an orphan

    Example Tabassum ne yatim bachchon ki parvarish aur talim-o-tarbiyat ke liye ek idara qayam kiya hai

  • an animal that has lost its dam
  • a large and precious pearl (which is found alone in the shell)
  • peerless, matchless or valuable jewel
  • (Metaphorically) a great person, i.e. Prophet Muhammad
  • singular, unique, uncommon, rare, incomparable
  • ( Metaphorically) deserted, desolate
  • a servant
  • a robber, an assassin

यतीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अकेला रह जाने वाला या ऐसा व्यक्ति जिसकी तरफ़ से लापरवाही की जाये
  • ( बच्चा) वो नवजात बच्चा जिसके माँ या बाप या दोनों की मृत्यु हो गई हो, वह बालक जिसका पिता मर गया हो, बिना बाप का बच्चा, अनाथ, नाथहीन

    उदाहरण तबस्सुम ने यतीम बच्चों की परवरिश और तालीम-ओ-तर्बियत के लिए एक इदारा क़ायम किया है

  • वो जानवर या पाशु जिसकी माँ मर गई हो
  • ऐसा बड़ा मोती जो सीप में एक ही होता हो, बहुमूल्य मोती, बड़ा मोती जो क़ीमती हो
  • बहुमुल्य, क़ीमती, बेशक़ीमत (प्रायः कोई जवाहर पारा या मणि इत्यादी )
  • (लाक्षणिक) महाम व्यक्ति, ऐसा व्यक्ति जिसका कोई उदाहरण न हो, अर्थात: पैग़म्बर मोहम्मद साहब
  • जिसकी देखरेख करने वाला कोई न हो, अकेला, तन्हा तथा प्रभुहीन, बिना मालिक का, बेआसरा, बेसहारा, बेकस
  • ( सांकेतिक) वीरान, उजाड़
  • नौकर, ग़ुलाम
  • चोर, दुष्ट

یَتیم کے قافیہ الفاظ

یَتیم سے متعلق دلچسپ معلومات

یتیم اول مفتوح، جس بچے کا باپ نہ ہو اسے اردو میں’’یتیم‘‘ کہتے ہیں۔انگریزی میں یہ صورت نہیں، وہاں جس بچے کے باپ ماں دونوں نہ ہوں اسے Orphan کہا جاتا ہے۔ بے ماں کے بچے کو اردو میں ’’یسیر‘‘ (اول مفتوح، یائے معروف) کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کے لئے کوئی لفظ مروج نہیں۔’’دریتیم‘‘ بمعنی ’’بہت بڑا [لہٰذا بہت چمک دار بھی] موتی‘‘ اس لئے وضع ہوا کہ سیپ میں اکثر ایک سے زیادہ چھوٹے چھوٹے موتی ہوتے ہیں۔ اگر کسی صدف میں ایک ہی موتی ہو تو وہ قدرتاً بڑے حجم اور وزن کا ہوگا۔ لہٰذا ’’دریتیم‘‘ اصلاً وہ موتی ہے جو سیپ میں اکیلا ہو۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

یَتِیم ہونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیم خانَہ

یتیم بچوں کی رہنے کی جگہ یا عمارت، بے پدر و بے مادر بچوں کا مسکن

یَتِیم ہوونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیمَہ

بن ماں باپ کی ؛ وہ لڑکی جس کے ماں باپ مر گئے ہوں

یَتِیمُ الْعَقْل

عقل سے محروم ؛ کم عقل ، نادان ، احمق .

یَتِیم الطَّرفَین

بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا

یَتِیمُ الْعَقْلی

کم عقل ہونے کی حالت ؛ بے عقلی ، حماقت ، نادانی ، نا سمجھی

یَتِیمانَہ

یتیموں جیسا، لاوارثوں کی طرح کا، بے آسرا، بے سہارا

یَتِیمُ الدِّیار

جو اپنے ملک کی بجائے کسی اور ملک میں رہتا ہو ، غریب الدیار (رک)

یَتِیم کَرنا

بن باپ کا کرنا، باپ کو قتل کرنا

یَتِیم یَسِیر

رک : یتیم ویسیر ، وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہو چکا ہو

یَتِیم پَرْوَری

بن ماں باپ کے بچوں کی پرورش کا عمل ، لاوارث کو سہارا دینے کا عمل

یَتِیم و یَسیر

وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہوچکا ہو، بن ماں باپ کا بچہ یا شخص

یَتِیمی

یتیم ہونے کی حالت، بے پدری کا عالم، عالم بے وارثی، لاوارثی

یَتِیمی و یَسِیری

یتیم و یسیر ہونے کی حالت ، بے آسرا پن ۔

یَتِیمِیں

رک : یتیمی ۔

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

گَوہَر یَتِیم

سیپ کا اکیلا موتی ، درِ یتیم ، بے نظیر ، نایاب موتی ، دُرِ یکتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَتیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَتیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone