تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَتِیم الطَّرفَین" کے متعقلہ نتائج

یَتِیم الطَّرفَین

بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَتِیم الطَّرفَین کے معانیدیکھیے

یَتِیم الطَّرفَین

yatiimuttarfainयतीमुत्तरफ़ैन

اصل: عربی

وزن : 122221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

یَتِیم الطَّرفَین کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا
  • وہ کمسن بچہ جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں
  • مجازاً: جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو

Urdu meaning of yatiimuttarfain

  • Roman
  • Urdu

  • bin maa.n baap ka, vo (shaKhs) jis ke maa.n baap dono.n murGe huu.n, yatiim-o-yasiir, kanaa.enah laavaaris, tanhaa
  • vo kamsin bachcha jis ke maa.n baap dono.n murGe huu.n
  • majaaznah jis ka ko.ii pursaane haal na ho

English meaning of yatiimuttarfain

Adjective, Masculine

  • orphan, parent-less, the
  • the young teen whose mother-father both are no-more, Metaphorically: heir-less, alone
  • Metaphorically: t

यतीमुत्तरफ़ैन के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वो अल्पायु किशोर जिसके माँ-बाप दोनों मर गए हों
  • बिन माता-पिता का, वो (व्यक्ति) जिसके माँ-बाप दोनों मर गए हों, अनाथ, प्रतिकात्मक: लावारिस, अकेला, जिस का कोई पुरसाँ ज़ाल ना हो
  • प्रतिकात्मक: जिसकी हाल-चाल पूछने वाला कोई न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَتِیم الطَّرفَین

بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَتِیم الطَّرفَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَتِیم الطَّرفَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone