تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نایاب" کے متعقلہ نتائج

نایاب

نادر

نایاب ہونا

دستیاب نہ ہونا ، عنقا ہونا ۔

نایاب شَے

قیمتی چیز، انمول شے

نایاب موتی

عنقا موتی ، یکتا موتی ، بہت قیمتی موتی ۔

نایابی

نایاب کا اسم کیفیت، نایاب ہونا، بہت کم پایا جانا، فقدان، ناپید ہونے کی حالت، کم یابی، عدم دستیابی، کمیابی، قلت

گَوہَرِ نایاب

انمول موتی، بہت قیمتی موتی

مُحَبَّت نایاب ہونا

محبت کا نہ پایا جانا، محبت نہ ہونا، محبت کا مفقود ہو جانا

تُحْفَۂ نایاب

دُرِ نایاب

بے مثل موتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نایاب کے معانیدیکھیے

نایاب

naayaabनायाब

اصل: فارسی

وزن : 221

نایاب کے اردو معانی

صفت

  • نادر
  • جو عام طور سے میسر نہ آئے، ناپید
  • (مراداً) جو بڑی زحمتوں سے دستیاب ہو، جو نہایت کمیاب ہو
  • (مجازاً) عمدہ، بہترین
  • (مجازاً) بیش قیمت، قابل قدر، نادر (کمیاب ہونے کی وجہ سے)

شعر

English meaning of naayaab

Adjective

  • rare, unprocurable, unobtainable, not available, scarce
  • precious

नायाब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अमूल्य
  • जो सामान्य रूप से प्राप्त न हो, लुप्त, जो सरलता से न मिलता हो
  • (अर्थात) जो दुष्प्राप्य हो, जो अत्यधिक कम प्राप्त हो
  • (लाक्षणिक) उत्तम, श्रेष्ठ, बहुत बढ़िया
  • (लाक्षणिक) बहुमूल्य, सम्मान योग्य, दुर्लभ (कम प्राप्त होने के कारण)

نایاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نایاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نایاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words