تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرِّ یَتیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرِّ یَتیم کے معانیدیکھیے
دُرِّ یَتیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا
شعر
مثل برکش زندگی جیتا تھا رہا در یتیم
وہ رہائی کے دنوں میں بھی مکمل قید تھا
حرف سخن دے ایسا کہ در یتیم ہو
دے تمکنت زبان میں لہجے میں شان دے
انجام اشک ہائے محبت کا دیکھیے
در یتیم مل گئے گرد و غبار میں
English meaning of durr-e-yatiim
Noun, Masculine
- matchless or priceless pearl
दुर्र-ए-यतीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बड़ा और अतुलनीय या अनमोल मोती जो सीप में अकेला पैदा हुआ हो
دُرِّ یَتیم سے متعلق دلچسپ معلومات
دریتیم دیکھئے، ’’یتیم‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرِّ یَتیم)
دُرِّ یَتیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔