تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yahoo" کے متعقلہ نتائج
yahoo کے لیے اردو الفاظ
yahoo کے اردو معانی
اسم
- وحشی
- غیر مہذب، گنوار یا جھگڑالو شخص
- بن مانس
- جنگلی آدمی
- اُجڈ
yahoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वहशी
- ग़ैर-मुहज़्ज़ब, गँवार या झगड़ालू शख़्स
- बन-मानुस
- जंगली-आदमी
- उजड्ड
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یُوہا
ایک قسم کا سانپ، جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب وہ ہزار برس کا یا اس سے زیادہ کا ہوتا ہے، تو اسے یہ قدرت حاصل ہو جاتی ہے کہ جس شکل اور جس روپ کا چاہے بن جائے، یعنی آدمی، انسان، حیوان بن سکتا ہے، اس کی نسبت بہت سی حکایتیں مشہور ہیں، رک : یوحا
یَہُودِیَّہ
ایک قبیلے کا نام جو اردن کے مغرب میں بہت بڑے خطے پر قابض تھا اور بعض روایات کے مطابق حضرت موسیٰ کی امت کو اسی نسبت سے یہودی کہا جاتا ہے.
یَہی مار کھانے کے لَچَّھن ہیں
ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو
یَہی ہُوا ہے
ایسا ہی ہوا ہے، اسی طرح کا واقعہ پیش آیا ہے (کسی بات کے عام یا معمول کے مطابق ہونے پر کہتے ہیں)
یَہی مُنھ یَہی مَسالا
اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yahoo)
yahoo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔