تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا حَبِیبی" کے متعقلہ نتائج

یا عَلی

مشکل کے وقت بہ غرض طلب امداد و خیر و برکت کے لیے حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ کا نام لینے کے لیے مستعمل نیز ایک نعرہ جو مسلمان لڑائی کے موقع پر لگاتے ہیں

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

یا عَلی شیر

(کلمہء دعائیہ) رک : یاعلی ؛ بطور استمداد حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

یا عَلی مَدَدے

رک : یاعلی مدد ۔

یا عَلی مُشْکِل کُشا

(کلمہء دعائیہ) کسی مشکل وقت کے ٹل جانے یا کسی مشکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کو مدد کے لیے پکارنے کا فقرہ ۔

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

اَلحَقُّ یَعْلُوْ

حق سربلند رہتا ہے (اور اس پر کوئی غالب نہیں آتا) ، سچائی کا بول بالا رہتا ہے (اور اسے کوئی دبا نہیں سکتا) .

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں یا حَبِیبی کے معانیدیکھیے

یا حَبِیبی

yaa habiibiiया हबीबी

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یا حَبِیبی کے اردو معانی

  • اے میرے دوست ۔
  • اے میرے محبوب ؛ رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کو پکارنے کا کلمہ

Urdu meaning of yaa habiibii

  • Roman
  • Urdu

  • e mere dost
  • e mere mahbuub ; rasuul kariim sillii allaah alaihi vaalhii vasallam ko pukaarne ka kalima

या हबीबी के हिंदी अर्थ

  • ए मेरे दोस्त
  • ए मेरे महबूब , रसूल करीम सिल्ली अल्लाह अलैहि वालही वसल्लम को पुकारने का कलिमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یا عَلی

مشکل کے وقت بہ غرض طلب امداد و خیر و برکت کے لیے حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ کا نام لینے کے لیے مستعمل نیز ایک نعرہ جو مسلمان لڑائی کے موقع پر لگاتے ہیں

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

یا عَلی شیر

(کلمہء دعائیہ) رک : یاعلی ؛ بطور استمداد حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

یا عَلی مَدَدے

رک : یاعلی مدد ۔

یا عَلی مُشْکِل کُشا

(کلمہء دعائیہ) کسی مشکل وقت کے ٹل جانے یا کسی مشکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کو مدد کے لیے پکارنے کا فقرہ ۔

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

اَلحَقُّ یَعْلُوْ

حق سربلند رہتا ہے (اور اس پر کوئی غالب نہیں آتا) ، سچائی کا بول بالا رہتا ہے (اور اسے کوئی دبا نہیں سکتا) .

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا حَبِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا حَبِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone