تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ware" کے متعقلہ نتائج
ware کے لیے اردو الفاظ
ware کے اردو معانی
صفت
- (قدیم) چوکس
- ہوشیار یا محتاط
- واقف یا با شعور
فعل متعدی
- (قدیم) احتیاط کرنا
- نگرانی کرنا
- ہوشیار رہنا
- چوکس رہنا
اسم
- (عموماً جمع) اشیائے تجارت
- سامان
- کوئی کام یا قابلِ فروخت شے، جو ذہنی یا فنی کاوش سے تیار کی گئی ہو
- خاص قسم کی بنی ہوئی مصنوعات، ظروف
- ظروفِ گل یا خاص قسم کے کھانے کے برتن
ware के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (क़दीम) चौकस
- होशियार या मोहतात
- वाक़िफ़ या बा-शु'ऊर
सकर्मक क्रिया
- (क़दीम) एहतियात करना
- निगरानी करना
- होशियार रहना
- चौकस रहना
संज्ञा
- ('उमूमन जम') अश्या-ए-तिजारत
- सामान
- कोई काम या क़ाबिल-ए-फ़रोख़्त शय, जो ज़ेहनी या फ़न्नी काविश से तैयार की गई हो
- ख़ास क़िस्म की बनी हुई मसनू'आत, ज़ुरूफ़
- ज़ुरूफ़-ए-गुल या ख़ास क़िस्म के खाने के बर्तन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَعدا
وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
warehouse party
مال گودام پارٹی، مال گودام یا کسی ملتی جلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی (عموماً غیرقانونی)دعوت عام جس میں رقص کا انتظام بھی ہو۔.
وَرَع
(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد
veda
( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.
واڑَہ
جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)
ویراں
اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ware)
ware
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔