تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَریٰ" کے متعقلہ نتائج

وَریٰ

مخلوقات ، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان ، انسان ، جن ؛ اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے) ۔

وَرانْڈَہ

رک : برآمدہ ۔

وَراثَتاً مِلْنا

ترکے میں ملنا یا میراث میں ملنا ، والدین سے بطور ترکہ حاصل ہونا ، مُردے کا مال بطور میراث حاصل ہونا ۔

وَرائے نِگاہ

نظر سے دور ؛ پوشیدہ ۔

وَرائے سَجدَہ

سجدے کے سوا ؛ سجدے کے علاوہ ۔

وَرائے عَقْل

سمجھ میں نہ آنے والا ، ماورائے عقل ؛ عقل سے دور ، خلاف ِعقل ۔

کَہْفِ وَرا

رک : کہف الورا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَریٰ کے معانیدیکھیے

وَریٰ

varaaवरा

اصل: عربی

وزن : 12

Roman

وَریٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخلوقات، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان، انسان، جن، اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے)

Urdu meaning of varaa

Roman

  • maKhluuqaat, allaah taala kii taKhliiq kii hu.ii chiize.n (duniyaa jahaan, insaan, jin ; allaah taala ke sivaa jo kuchh hai)

English meaning of varaa

Noun, Masculine

  • men, mortals, creation

वरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समस्त प्राणीवर्ग, अल्लाह ताला की बनाई हुई चीज़ें (दुनिया-जहान, इंसान, जिन्न, अल्लाह ताला के अलावा जो कुछ है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَریٰ

مخلوقات ، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان ، انسان ، جن ؛ اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے) ۔

وَرانْڈَہ

رک : برآمدہ ۔

وَراثَتاً مِلْنا

ترکے میں ملنا یا میراث میں ملنا ، والدین سے بطور ترکہ حاصل ہونا ، مُردے کا مال بطور میراث حاصل ہونا ۔

وَرائے نِگاہ

نظر سے دور ؛ پوشیدہ ۔

وَرائے سَجدَہ

سجدے کے سوا ؛ سجدے کے علاوہ ۔

وَرائے عَقْل

سمجھ میں نہ آنے والا ، ماورائے عقل ؛ عقل سے دور ، خلاف ِعقل ۔

کَہْفِ وَرا

رک : کہف الورا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone