تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرے کے معانیدیکھیے
وَرے کے اردو معانی
فعل متعلق
- اُدھر، اُس طرف، دور، بعید
- اِدھر، اِس طرف، یہاں، پاس، نزدیک (پرے کا نقیض)
- پہلی بار، اوّل، ابتدا میں، شروع میں
شعر
جب میں نے کہا اے بت خودکام ورے آ
تب کہنے لگا ''چل بے او بد نام پرے جا''
آتشؔ خدا نے چاہا تو دریائے عشق میں
کودے جو اب کی ہم تو ورے سے پرے ہوئے
لالچ کی نظر کون کسی شخص کو دیکھے
آنکھوں کے ورے خاک ہے آنکھوں کے پرے خاک
English meaning of vare
Adverb
- on that side, on that end
- on this side, near
- far, far off
- for the very first time, in the beginning
वरे के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- उस ओर। उधर।
- परे। दूर।
وَرے کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرے)
وَرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔