تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vara" کے متعقلہ نتائج

vara

ویرا

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَریٰ

مخلوقات ، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان ، انسان ، جن ؛ اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے) ۔

وارا

صدقے، نچھاور، تصدق، بھینٹ، قربانی

وارَہ

باری ، نوبت ؛ موقع .

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وَرائی

ورا سے منسوب یا متعلق ؛ تمام طول و عرض میں آخری حد تک (سابقی کے مقابل) ۔

وَرائے

آگے ، علاوہ ، پرے ؛ ماورا ، ورا (رک) ۔

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

وِیرا

بہادر (لڑکے) کی بیوی اور ماں، عورت جس کا شوہر اور بیٹا ہوں، بہادرعورت

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وارے

وارا کی جمع نیز مغیرہ حالت، فائدے

واری

پانی کا ایک برتن، دودھ دوہنے کا برتن، ہاتھی کو باندھنے کی رسی،

وَرے

اُدھر، اُس طرف، دور، بعید

وعدے

اقوال، مواعید،

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وری

مخلوقات، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان، انسان، جن، اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے)

وَیری

بہادری، جرأت

وَیرا

چیز جو کسی کو زبردستی دی جائے

ویری

رک : بیری ؛ بیر کا درخت

ویرا

ویرنا ، پیرا ، کوانیڑ (کنیرط) نائی ، بوائی کاہل

وَرَع کیشی

مسلک ِپرہیز گاری اور تقویٰ ، پرہیز گاری کی راہ پر چلنا ۔

وَرَع مَآب

پرہیزگار ، متقی ۔

وَدَہ

موت، قتل، (مجازاً) لاش، مُردہ جسم

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

veda

( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.

vide

دیکھیے، رجوع کیجیے ( بطور حوالہ، کسی کتاب وغیرہ میں کسی عبارت سے رجوع کر نے کا مشورہ).

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

وَدَع

وَرَقی

ورق (رک) سے منسوب، ورق کا، ورق والا (جیسے دو ورقی)، (مجازاً) پرت دار، تہوں والا

وَرَتی

براتی

وَراءُ الوَرا

(الف) صف ؛ م ف ۔ پیچھے سے پیچھے ؛ دور سے دور ؛ پرے سے پرے ، بہت دور ؛ بعید تر ۔

vedda

ویدا، سری لنکا کے قدیم باشندوں کا کوئی فرد۔.

وَراز

وَراق

وَرَقْ داغ

رک، ورق ِداغ

وَرَق ساز

زرکوب، چاندی سونے کے ورق بنانے والا، وراق

وَران

اچھی عورت، بہت اعلیٰ عورت، وَرن

وَراک

(الف) صف ۔ قابل رحم ؛ دکھی ، کم بخت ، بدبخت ، تباہ ؛ ذلیل ، خوار ، خستہ حال ؛ ناخوش ، اُداس ، گناہگار ، مغموم ؛ ناپاک ، گندہ

وَرات

آدمیوں کا گروہ، مجمع، بھیڑ، انبوہ، برات، خارج از برادری برہمن کی اولاد

وَرائے عَقْل

سمجھ میں نہ آنے والا ، ماورائے عقل ؛ عقل سے دور ، خلاف ِعقل ۔

وَراء الجِسْم

جسم سے ماورا ؛ غیر جسمانی ۔

وَراءُ السَّتر

چھپنے سے عاری ، برہنہ (عورت کے لیے مستعمل) ۔

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وَرانْڈَہ

رک : برآمدہ ۔

وَدِیع

وَرَم حار

گرمی سے پیدا ہونے والا یا گرمی پیدا کرنے والا ورم ۔

ورق سازی

وَرانْڈا

رک : برآمدہ ۔

وَرَل آبی

پانی کی گوہ نیز آبی چھپکلی ۔

وَرائِیَت

ورا (رک) سے اسم کیفیت ؛ دور ہونے کی حالت یا کیفیت ، الگ یا مختلف ہونے کی کیفیت ؛ (تصوف) الگ ہونا ، ذاتِ الہٰیہ کا جملہ مخلوق سے ، جدا ہونا ۔

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وَرَائے نَظَر

وَرَقِ داغ

ہندسہ، جواوراق کی پیشانی کے گوشوں پر لکھتے ہیں

وَرائے سَجدَہ

سجدے کے سوا ؛ سجدے کے علاوہ ۔

وَراءُ المِلبَس

(لفظاً) لباس سے ماورا نیز ظاہری وجود یا جسم سے پاک ؛ (تصوف) ذات ِحق

وَرَل مائی

پانی کی گوہ نیز آبی چھپکلی ۔

vara کے لیے اردو الفاظ

vara

vara کے اردو معانی

اسم

  • ویرا
  • ہسپانیہ

vara के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वीरा
  • हसपानीया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vara)

نام

ای-میل

تبصرہ

vara

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone