تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَراق" کے متعقلہ نتائج

وَراق

سونے چاندی کو کوٹ کر باریک ورق بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَراق کے معانیدیکھیے

وَراق

varaaqवराक़

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

وَراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونے چاندی کو کوٹ کر باریک ورق بنانے والا
  • ورق ساز، پنی ساز، پنی والا
  • ہاتھ سے لکھ کر کتابیں بیچنے والا نیز ناشر نیز کتب فروش
  • لکھنے والا، محرر، کاتب نیز مصنف
  • کاغذ بیچنے والا، کاغذ فروش، جلد ساز
  • قلم اور دوات وغیرہ بیچنے والا، اسٹیشنری فروخت کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَراک

(الف) صف ۔ قابل رحم ؛ دکھی ، کم بخت ، بدبخت ، تباہ ؛ ذلیل ، خوار ، خستہ حال ؛ ناخوش ، اُداس ، گناہگار ، مغموم ؛ ناپاک ، گندہ

Urdu meaning of varaaq

  • Roman
  • Urdu

वराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने-चाँदी को कूट कर बारीक वरक़ बनाने वाला
  • वरक़ बनाने वाला, पन्नी बनाने वाला, पन्नी वाला
  • हाथ से लिख कर किताबें बेचने वाला अथवा पब्लिशर या किताबें बेचने वाला
  • लिखने वाला, लिखने का कार्य करने वाला, कातिब या लेखक
  • काग़ज़ बेचने वाला, काग़ज़-विक्रेता, जिल्द बाँधने वाला
  • क़लम और दवात इत्यादि बेचने वाला, स्टेशनरी फ़रोख़्त करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَراق

سونے چاندی کو کوٹ کر باریک ورق بنانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone