تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَقی" کے متعقلہ نتائج

وَرَقی

ورق (رک) سے منسوب، ورق کا، ورق والا (جیسے دو ورقی)، (مجازاً) پرت دار، تہوں والا

وَرَقی سَموسَہ

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

وَرَقی سَنْبوسَہ

رک : ورقی سموسا ۔

وَرَقی سَموسا

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

وَرَقی سَنْبوسا

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

سَموسَہ وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے

ہَرِتال وَرَقی

رک : ہرتال طبقی

پا وَرَقی

رک : پاورقی معنی نمبر ۱

دَسْت وَرَقی

ہاتھ سے بنایا ہوا نقشہ ، جدول .

سَموسا وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے .

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

دو وَرَقی کا سَبَق پَڑْھنا

(بازاری) رنڈی بازی کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری یا عیاشی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَقی کے معانیدیکھیے

وَرَقی

varaqiiवरक़ी

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: وَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

وَرَقی کے اردو معانی

صفت

  • ورق (رک) سے منسوب، ورق کا، ورق والا (جیسے دو ورقی)، (مجازاً) پرت دار، تہوں والا
  • پتے جیسا، پتے کی ساخت والا، (مجازاً) پتلا، باریک، جھلی نما
  • روئی کے گپھوں یا گچھوں کی شکل کا ، ہلکی پرتوں والا، پروں جیسا، آسانی سے ذرّوں یا چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بکھر جانے والا، بھربھرا

Urdu meaning of varaqii

  • Roman
  • Urdu

  • varq (ruk) se mansuub, varq ka, varq vaala (jaise do varkii), (majaazan) paratdaar, taho.n vaala
  • patte jaisaa, patte kii saaKhat vaala, (majaazan) putlaa, baariik, jhillii numaa
  • ravii ke gipho.n ya guchchho.n kii shakl ka, halkii parto.n vaala, paro.n jaisaa, aasaanii se zarro.n ya chhoTe chhoTe Tuk.Do.n me.n bikhar jaane vaala, bhurbhuraa

English meaning of varaqii

Adjective

  • leaf-like, foliate, foliated, made up of layered flakes
  • thin, slender

वरक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वर्क़ अर्थात पृष्ठ से संबंधित, पृष्ठ जैसा पतला, पृष्ठ का, पृष्ठ वाला, प्रतीकात्मक: परतदार, तहों वाला, पत्ते जैसा, पत्ते की बनावट वाला, पतला, बारीक, झिल्ली-नुमा
  • रूई के गुफों या गुच्छों की शक्ल का, हल्की परतों वाला, परों जैसा, आसानी से कणों या छोटे छोटे टुकड़ों में बिखर जाने वाला, भुरभुरा

وَرَقی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرَقی

ورق (رک) سے منسوب، ورق کا، ورق والا (جیسے دو ورقی)، (مجازاً) پرت دار، تہوں والا

وَرَقی سَموسَہ

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

وَرَقی سَنْبوسَہ

رک : ورقی سموسا ۔

وَرَقی سَموسا

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

وَرَقی سَنْبوسا

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

سَموسَہ وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے

ہَرِتال وَرَقی

رک : ہرتال طبقی

پا وَرَقی

رک : پاورقی معنی نمبر ۱

دَسْت وَرَقی

ہاتھ سے بنایا ہوا نقشہ ، جدول .

سَموسا وَرَقی

ایک سموسہ جس میں تہ پر تہ جمی ہوتی ہے .

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

دو وَرَقی کا سَبَق پَڑْھنا

(بازاری) رنڈی بازی کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری یا عیاشی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone