تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْفَہ" کے متعقلہ نتائج

فَضِیحَت

رسوائی، ذلّت، بد نامی

فَضِیحَت میں پَڑنا

رسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بد نام ہونا .

فَضِیحَت ہونا

رسوا ہونا، ذلیل ہونا، بد نام ہونا

فَضِیحَت کَرْنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، بد نام کرنا

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

فَضِیحَتا کَرنا

برا بھلا کہنا ، خوب لتاڑنا ، اچھی طرح خبر لینا

فَضِیحَتا مَچانا

جگھڑا کھڑا کرنا ، فساد برپا کرنا.

فَضِیحَتا بَکھیرنا

شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.

فَضاحَت

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

مَرا راوَن، فَضِیحَت ہو

ظالم مر کر بھی ذلیل ہوتا ہے، ظالم ذلیل ہو کر مرتا ہے

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

فُضِیحَت کَرانا

رسوا کرانا ، ذلیل کرانا ، بد نام کرانا .

فُضِیحَت کُن

رُسوا کرنے والا ، شرم ناک

فَضِیحْتِیاں اُڑانا

بُرا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحْتِیاں

فصیحتی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

فَضِیحْتِیاں کَرنا

رک : فضیحتیاں اُڑانا

فَضِحْتی کَرنا

بُرا بھلا کہنا ، جھڑکنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحَتا

جھڑکی ، ڈان٘ٹ ڈپٹ ، سرزنش .

فَضِحْتی

رسوائی ، ذِلّت ، بد نامی.

ماتھ منڈا کے پھجیہت بھئے، جات پانت دونوں سے گئے

فقیر ہو کر خیال تھا کہ مزے سے گزرے گی، مگر کہیں کے بھی نہ رہے، ہندوؤں میں جو شخص ایک دفعہ فقیر ہو جائے پھر وہ اپنی ذات میں واپس نہیں آسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْفَہ کے معانیدیکھیے

وَقْفَہ

vaqfaवक़्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب تصوف فلکیات تجوید

اشتقاق: وَقَفَ

وَقْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام
  • (تجوید) قرآن مجید میں وہ مقام جہاں دوران تلاوت رکنا چاہیے، وقف
  • تھوڑی سی دیر، دم لینے کا وقت نیز مہلت، تامل، توقف، فرصت
  • (فلکیات) فاصلہ جو مقام اور قریب ترین جانب کے نصف النہار اول کے درمیان ہوتا ہے
  • (ادب) التوا، اٹکاؤ، تاخیر، تعطل حقیقت، التواے حقیقت، تجسس
  • (قواعد) چھوٹے ہوئے حروف یا الفاظ ظاہر کرنے کا نشان (۔) یا اس کے برابر جگہ
  • وقف ناقص جسے ایک نقطے اور واو سے ظاہر کرتے ہیں جب سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کی ضرورت پڑے تو یہ علامت (؛) استعمال کرتے ہیں
  • دو کاموں کی درمیانی مدت، دورانیہ، زمانہ، عرصہ، دیر، زمانی فاصلہ
  • (تصوف) سالک کا راہ سلوک میں دو مقاموں کے درمیان ٹھہرنا جس کا مقصد مقام اول کے حقوق پورے کرنا اور دوسرے مقام کی تیاری کرنا ہوتا ہے
  • (طب) دو بچوں کی پیدائش کے درمیان کی مدت، عرصہ جس میں دو بچوں کے درمیان کوئی اولاد نہ ہو
  • وقوف عرفہ جو حج کا رکن اعظم ہے، حج کے دوران عرفات کے میدان میں قیام

شعر

English meaning of vaqfa

Noun, Masculine

  • interval, pause, lacuna, halt, interlude, intermission, delay, stop, hiatus, respite,

वक़्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम के दौरान रुक जाने की क्रिया, ठहराव , सुकून, आराम
  • (तजवीद) क़ुरआन मजीद में वह जगह जहाँ अध्ययन अर्थात वाचन के समय रुकना चाहिए, ठहराव बिंदु
  • थोड़ी सी देर, दम लेने का समय अथवा मोहलत, देर, अंतराल, फ़ुर्सत
  • (ज्योतिषशास्त्र) वह दूरी जो स्थान (लक्ष्य) और निकटतम दिशा के निस्फ़ुन्नहार-ए-अव्वल के मध्य होती है

    विशेष - निस्फ़ुन्नहार= भूगोल में ध्रुवों से होकर उत्तर दक्षिण गई हुई किसी सर्व-मान्य मध्य रेखा से पूर्व या पश्चिम की दूरी, लंबांश, मध्याह्न रेखा, देशांतर रेखा

  • (साहित्य) इल्तिवा अर्थात किसी काम को अस्थायी रूप से रोक देने की क्रिया, अटकाव, देर, वास्तविकता का पीछे चले जाना, सत्य को छुपाना, जिज्ञासा
  • (व्याकरण) छूटे हुए हुरूफ़ अर्थात अक्षरों या शब्द-समूह ज़ाहिर करने का निशान (۔) या इसके बराबर जगह
  • वक़्फ़-ए-नाक़िस अर्थात अर्ध-विराम जिसे एक नुक़्ते और वाव (वाओ) से ज़ाहिर करते हैं जब सकते अर्थात काॅमा से ज़्यादा ठहराव की ज़रूरत पड़े तो ये चिह्न (;) इस्तिमाल करते हैं
  • दो कार्यों के बीच का समय, अवधि, ज़माना, अर्सा, देर, सामयिक दूरी
  • (सूफ़ीवाद) अध्यात्म के मार्ग पर चलने वाले का अध्यात्म के मार्ग में दो अवस्थाओं के मध्य ठहरना जिसका उद्देश्य पहली अवस्था के अधिकार पूरे करना और दूसरी अवस्था की तैयारी करना होता है
  • (चिकित्सा) दो बच्चों के जन्म के बीच की अवधि, अंतराल जिसमें दो बच्चों के बीच कोई संतान न हो
  • वुक़ूफ़-ए-अरफ़ा जो हज की सबसे बड़ी प्रक्रिया है, हज के दौरान अरफ़ात के मैदान में ठहरना

وَقْفَہ کے مترادفات

وَقْفَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone