تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
وَحْشی کے اردو معانی
صفت
- اجنبی ، غیر مانوس
- صحرائی ، جنگلی ، جنگل کا باسی ۔
- (کتابت) آڑا قط لگے قلم کے دو پلوں میں سے ایک پلہ ، میدان قلم کی بائیں نوک ، بایاں رخ جو بیچ کے شگاف کی وجہ سے دوحصوں میں بٹا ہوتا ہے ، دائیں پرے کو انسی اور بائیں پرے کو وحشی کہتے ہیں بائیں کو خفی بھی کہتے ہیں اور اس سے باریک حصے حرف کے لکھے جاتے ہیں ۔
- بھڑکنے والا ، گھبرانے والا ، ایک حال پر نہ رہنے والا
- جنگلی جانور جو آدمیوں سے بھاگ جائے ، جو انسانوں سے مانوس نہ ہو
- جو بائیں طرف ہو ؛ بایاں ، بیرونی نیز اُلٹا ، پٹ (چت کی ضد) نیز (طب) وہ رخ جو جسم کے درمیانی خط سے دور ہو
- جو پالتو نہ ہو (کوئی جانور) ۔
- دیوانہ ، سودائی ، خبطی ۔
- غیر مہذب ، غیر متمدن ، ناتراشیدہ ؛ اجڈ ، ان گھڑ ، بدسلیقہ ۔
- ۔(ع۔ بالفتح) صفت۔ جنگلی جانور ہو آدمیوں سے بھاگ جائے۔ صحرائی۔ جنگلی۔ بھرکنے والا۔ گھبرانے والا۔ ایک جال پر نہ رہنے والا ۲۔ غیر مانوس ۳۔ غیر مہذت۔
شعر
آج ذرا سی دیر کو اپنے اندر جھانک کر دیکھا تھا
آج مرا اور اک وحشی کا ساتھ رہا پل دو پل کا
دل سا وحشی کبھی قابو میں نہ آیا یارو
ہار کر بیٹھ گئے جال بچھانے والے
کمی نہ کی ترے وحشی نے خاک اڑانے میں
جنوں کا نام اچھلتا رہا زمانے میں
Urdu meaning of vahshii
- Roman
- Urdu
- ajnabii, Gair maanuus
- sahraa.ii, janglii, jangal ka baasii
- (kitaabat) aa.Daa qat lage qalam ke do palo.n me.n se ek palla, maidaan-e-qalam kii baa.e.n nok, baayaa.n ruKh jo biich ke shigaaf kii vajah se do hisso.n me.n baTaa hotaa hai, daa.e.n priy ko insii aur baa.e.n priy ko vahshii kahte hai.n baa.e.n ko Khafii bhii kahte hai.n aur is se baariik hisse harf ke likhe jaate hai.n
- bha.Dakne vaala, ghabraane vaala, ek haal par na rahne vaala
- janglii jaanvar jo aadmiiyo.n se bhaag jaaye, jo insaano.n se maanuus na ho
- jo baa.e.n taraf ho ; baayaa.n, bairuunii niiz ulTaa, piT (chitt kii zid) niiz (tibb) vo ruKh jo jism ke daramyaanii Khat se duur ho
- jo paaltuu na ho (ko.ii jaanvar)
- diivaanaa, saudaa.ii, Khabtii
- Gair muhazzab, Gair mutmaddim, naatraashiidaa ; ujaDD, in gha.D, badasliiqaa
- ۔(e। baalaftah) sifat। janglii jaanvar ho aadmiiyo.n se bhaag jaaye। sahraa.ii। janglii। bharakne vaala। ghabraane vaala। ek jaal par na rahne vaala २। Gair maanuus ३। Gair mahzat
English meaning of vahshii
Adjective
- wild, savage, ferocious, barbarous, barbaric, uncivilized, crazy, untamed
Noun, Masculine
- brute, savage
- wild beast
वहशी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जंगली, असभ्य, क्रूर, बर्बर
- (पशु) जो जंगल में घूमता-फिरता और रहता हो। ' पालतू ' का विपर्याय
- जंगल में रहनेवाला। जंगली। वन्य।
- जंगली पशु जो मनुष्यों से भागे, वह व्यक्ति जो मनुष्यों के समागम से बचे और अकेला रहना पसंद करे, पागल, मिराक़ी
- जंगली, असभ्य
- जंगल में रहने वाला, वन्य
- जो अभद्र तथा असंस्कृत हो; उजड्ड
- बर्बर
وَحْشی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کوسْنا کاٹْنا
۔ متعدی۔ بُرا بھلا کہنا۔ بد دعا دینا۔ پہلے تو اس کی عادتیں بگاڑیں اب کوسنے کاٹنے سے کیا فائدہ۔ دیکھو کیا کوسوں۔
کَاسْنِی
سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی
ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا
۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔
ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا
نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔
ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا
دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا
رانْڈ سے پَرے کوسْنا کیا
عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے
رانْڈ سے پَرے کوسْنا ہی نَہیں
عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaab
अस्बाब
.اَسْباب
causes, motives, means, reasons
[ Doctor Corona ke zamaane mein Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Aadat kisi bhi chiz ki ho usko chhor pana bahut mushkil kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sat.h
सत्ह
.سَطْح
expanse, platform, surface layer, surface
[ Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tib
तिब
.طِبْ
the science of medicine, medical treatment
[ Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aajiz
'आजिज़
.عاجِز
disappointed, in despair, hopeless
[ Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhor dena bhi achchha nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHataa-kaar
ख़ता-कार
.خَطا کار
guilty, wrongdoer, culprit
[ Khatakar ko kabhi na kabhi saza zaroor milti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aabid
'आबिद
.عابِد
godly, pious, devout
[ Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faaqa-kashii
फ़ाक़ा-कशी
.فاقَہ کَشی
starvation
[ Gharib ki faqa-kashi ek din zaroor rang layegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaaniin
क़वानीन
.قَوانِین
canons, rules, laws, ordinances, statutes
[ Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
badaulat
बदौलत
.بَدَولَت
by the favour or bounty (of)
[ Shaahid Ahsan ka bahut ehsaanmand hai kyunki Ahsan ki badaulat hi use naukari mili hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (وَحْشی)
وَحْشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔